اسرائیلی انٹیلیجنس کے دو سابق ایجنٹوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 10 سال قبل سے حزب اللہ کو اسرائیلی تیار کردہ بارودی مواد سے بھرے واکی ٹاکیز اور پیجرز کی مدد سے دھوکہ دے رہے تھے۔
اسرائیلی انٹیلیجنس کے دو سابق ایجنٹوں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ کس طرح لبنانی عسکریت پسند شیعہ گروہ حزب اللہ کے ارکان اس سال ستمبر میں ہونے والے حملوں سے 10 سال قبل تک اسرائیلی کے تیار کردہ بارودی مواد سے بھرے واکی ٹاکیز کو استعمال کر رہے تھے۔ موساد کے دو سابق ایجنٹوں نے امریکہ کے یو ایس سی بی ایس نیوز کو بتایا کہ کس طرح انھوں نے حزب اللہ کو دھوکہ دہی سے یہ واکی ٹاکیز اور پیجرز خریدنے پر مجبور کیا اور انھیں بھنک بھی نہیں پڑنے دی کہ انھیں اسرائیل میں تیار کیا گیا تھا۔ ان حملوں میں درجنوں
افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے تھے۔ لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل دعویٰ کرتا ہے کہ یہ صرف حزب اللہ کے ارکان کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیے گئے تھے لیکن اس کے متاثرین میں عام شہری بھی شامل تھے۔واکی ٹاکیز اور پیجر حملے کے وقت اسرائیل اور حزب اللہ حالتِ جنگ میں تھے۔ دونوں کے مابین اس کشیدگی کا آغاز گذشتہ برس سات اکتوبر 2023 کو جنوبی اسرائیل پر حماس کے حملے کے ایک دن بعد اس وقت ہوا جب حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی ٹھکانوں پر فائرنگ کی گئی تھی۔ رواں برس 17 ستمبر 2024 کو پورے لبنان (خاص طور پر حزب اللہ کی مضبوط موجودگی والے علاقوں سمیت) میں ہزاروں پیجرز بیک وقت پھٹ پڑے تھے۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں ان کے استعمال کرنے والے ہزاروں افراد سمیت ان کے آس پاس موجود لوگ بھی ہلاک اور زخمی ہوئے جس سے پورے ملک میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔دو ماہ بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نےاعتراف کیا کہ ان حملوں کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا
INTL NEWS ISRAEL LEBANON PARTY POLITICS TERRORISM
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Biden اور France کی مدد سے ایسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سیسیف کے سلیمآئیسرائیل اور ایران کے پشتیبان حزب اللہ کے درمیان سیسیف کے سلیم 17 اگست کو نیشنل وقت کے 2 سے آرام کے معاہدے کے تحت آئی کر کے اٹھے. بیروٹ کے رقبے میں گولی کے پینے کی نغمے سامنے آئے، چونکہ پہلے اسرائیلی تعہدات کے نکالنے کے لیے بھی گولی کے پینے کا استعمال کیا گیا تھا. سلیم کے بعد ملتی گاڑیوں میں لوگ مشرقی لبنان سے واپس چلے گئے جہاں پہلے اسرائیل کے حملے نے ایک مدت انسانوں کو گمراہ کر دی تھی۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ نے تل ابیب پر راکٹ حملہ کیالبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے بیروت پر حملوں کے جواب میں تل ابیب میں اسرائیلی فوجی مرکز کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی لبنانی وزیراعظم سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مددکی درخواستوزیراعظم لبنان نے اسرائیلی فوجی جارحیت پرپاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کرائی کہ لبنان شام سے پاکستانیوں کے انخلا میں ہر ممکن مدد کرےگا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیلی ریاست نے نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کی ہے، جس سے مردم کی فلاح اور کم آمدی والے افراد کے لیے مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کیوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کی اور انسانی امداد کی ٹیم کو ملائیشیا کی طرف بھیجی۔
مزید پڑھ »