جاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کی ہے، جس سے مردم کی فلاح اور کم آمدی والے افراد کے لیے مدد ملے گی۔
حکومت جاپان پاکستان میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مقامی این جی اوز کی بنیادی سطح پرمدد جاری رکھے گی، قونصل جنرل جاپان کی جانب سے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے دو این جی اوز کو گرانٹ کی مد میں امداد فراہم کی جائے گی۔
گرانٹ کے معاہدے کے مطابق ڈس ایبلڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن اورسندھ کمیونٹی فاؤنڈیشن جاپانی حکومت سے ملنے والی گرانٹ کے منصوبوں پرعمل درآمد کریں گے۔ اس گرانٹ کے ذریعے ڈی ڈبلیو اے روزانہ تقریباً 40 معذورخواتین کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کر سکے گی، جس کا مقصد انہیں سماجی اورمعاشی خود مختاری حاصل کرنے کے قابل بنانا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ اس منصوبے سے سندھ کے دیہاتوں میں تقریباً 6000 افراد کو روزانہ صاف پانی اور850 افراد کے لیے بیت الخلا کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔
جاپان پاکستان گرانٹ این جی اوز ترقیاتی منصوبے سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن جاپانی حکومت کے اشتراک سے 7 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گیجاپانی حکومت الخدمت فاؤنڈیشن کو منصوبے کے لیے 19.5ملین روپے فراہم کرے گی، معاہدہ طے پاگیا
مزید پڑھ »
وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »
عالمی بینک کی قرضوں کے مؤثر انتظام کیلیے پاکستان کو تکنیکی معاونت کی پیشکشورلڈ بینک کی اہم شعبوں میں اصلاحات کے لیے پاکستان کو اپنی مکمل معاونت فراہم کرنیکی یقین دہانی
مزید پڑھ »
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ : 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل، نام پی سی ایل میں شاململزمان کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو خط، پاکستان لاکر تفتیش کی جائے گی، ملائکہ بخاری اور شایان علی کا نام بھی شامل
مزید پڑھ »
عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنجچیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے ہم خیال ججوں نے حکومت کو 26 ویں آئینی ترمیم لانے میں سہولت فراہم کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ڈپلومیٹ انکلیو کا دورہ، سفارت کاروں کیلیے قائم خدمت مرکز کی تعریفآئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم کو سفارتی برادری اور غیر ملکی شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں پر بریفنگ دی
مزید پڑھ »