دھماکا اسرائیلی فوجی اڈے میں ٹریننگ سیشن کے اختتام پر گرنیڈز کے ذخیرے میں ہوا
سندھ حکومت میں وزرا کی دھڑے بندی پر بلاول بھٹو میدان میں آگئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپسند کی شادی، جوڑے نے حالات سے تنگ آکر نالے میں چھلانگ لگادی، لڑکا جاں بحقپنجاب کا کے پی پولیس سے سانحہ نو مئی کے 89 اشتہاری ملزمان کی حوالگی کا مطالبہیو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکانبانی پی ٹی آئی سے دھیان ہٹا کرعوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، بلاول بھٹوپنجاب یونیورسٹی ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والی یونیورسٹی قرارعمران خان عام...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل جنوبی صحرائی علاقے میں قائم فوجی اڈے میں معمول کی ٹریننگ جاری تھی جس کے آخر میں اچانک زوردار دھماکا ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکے میں 9 فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کے شمالی غزہ پر چار بڑے فضائی حملےاسرائیلی فوجی ترجمان کا تازہ حملوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل کا مقصد شمالی غزہ میں حماس کی واپسی روکنا ہے۔
مزید پڑھ »
فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجمظاہرین کا برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمیبھارتی فوجیوں کے زخمی اہلکاروں میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحقہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، درجنوں افراد لاپتا ہیں جبکہ صوبے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے، افغان حکام
مزید پڑھ »
اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہیداسرائیل سے اپنے 2 کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ لیں گے، حزب اللہ
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاکاپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ حزب اللہ سے جلد ہی لیں گے، اسرائیل
مزید پڑھ »