بھارتی فوجیوں کے زخمی اہلکاروں میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
، فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین آرمی کی تیز رفتار گاڑی سامنے سے آنے والی مسافر بس اور ایک کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔
حادثے کا شکار ہونے والی بھارتی فوج کی گاڑی اہلکاروں کو لے کر بھوپال جا رہی تھی۔ اچانک زوردار دھماکے کی آواز آئی اور تیز رفتار گاڑی ہائی وے پر لڑکھڑاتی ہوئی سامنے سے آنے والی گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیںصارفین نے ہمایوں سعید اور صبور علی کی بےتکلفی کو نامناسب اور گھٹیا عمل قرار دیا
مزید پڑھ »
کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحقخودکش حملہ آور نے جاپانی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، 4 غیر ملکی محفوظ رہے
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمیاداکارہ کی گاڑی پہلے سڑک پر ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر بس سے ٹکرائی
مزید پڑھ »
خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »
نوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دینوجوان نے چاقو کے پے در پے وار کرتے ہوئے خاتون کو ہلاک کردیا اور اس کی لاش کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
مزید پڑھ »
رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »