مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں جنوری سے اب تک 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، رپورٹ
اسرائیل کی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارےمیں کارروائیوں کے دوران 60 سالہ بزرگ خاتون سمیت 6 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا کہ پولیس اسپیشل فورسز کی فلسطین کے علاقے جینین میں ایک گھر میں کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس سے دو افراد شہید ہوگئے۔فلسطینی اتھارٹی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 60 سالہ بزرگ خاتون کو بھی شہید کردیا ہے، جس پر اسرائیلی فوج نے کوئی وضاحت نہیں کی، اس سے قبل اسرائیلی فوج کی گاڑیوں سے ایک فلسطینی موٹرسائیکل سوار کی ٹکر ہوئی تھی، جنہیں شہید کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو خواتین کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کارروائی کے دوران دو خواتین کو شہید کردیا، جن میں سے ایک حاملہ خاتون تھیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیل کی فوج نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور اسی دوران دو خواتین شہید ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے زیرِ قبظہ مغربی کنارے میں دو خواتین کو ہلاک کردیااسرائیلی فوج نے زیرِ قبظہ مغربی کنارے میں دو خواتین کو ہلاک کردیا، جن میں سے ایک 8 ماہ حاملہ تھی۔ فلسطینی صحت منیستری نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزیہ کیمپ میں کارروائی کے دوران انہیں ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا نماز جمعہ کے بعد کئی مساجد پر حملہ؛ تاریخی مسجد نذر آتشاسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں مسجد کو آگ لگانے کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے کو کام سے روکدیا
مزید پڑھ »
تل ابیب کے قریب تین بسوں میں خوفناک دھماکے، مزید بموں کی تلاش جاریدھماکوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشن کا حکم جاری کردیا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فورسز نے حسن نصراللہ کو شہید کرنے کیلئے کی گئی بمباری کی ویڈیو جاری کردیاسرائیلی فورسز نے 27 ستمبر 2024 کو بیروت میں ایک عمارت پر بم باری کرکے حزب اللہ کے سربراہ کو شہید کردیا تھا
مزید پڑھ »
پاک فوج کے دو آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 4 فوجی شہیدخیبر پختونخوا میں دو علیحدہ آپریشنز میں پاک فوج کے دستوں نے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جس میں چار فوجی شہید بھی ہوگئے۔
مزید پڑھ »