تل ابیب کے قریب تین بسوں میں خوفناک دھماکے، مزید بموں کی تلاش جاری

پاکستان خبریں خبریں

تل ابیب کے قریب تین بسوں میں خوفناک دھماکے، مزید بموں کی تلاش جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

دھماکوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشن کا حکم جاری کردیا ہے

تل ابیب: اسرائیل کے جنوبی علاقے بات یام میں تین خالی بسوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں بسیں جل کر راکھ ہوگئیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق دھماکے ٹائم بم کے ذریعے کیے گئے۔ حکام نے کہا کہ اگر بم غلط وقت پر نہیں پھٹتے تو نقصان بہت زیادہ ہوسکتا تھا۔ مزید دو بسوں میں بھی بم نصب کیے گئے تھے، مگر وہ پھٹ نہ سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید بم نصب ہونے کے خدشے کے پیش نظر تلاشی آپریشن جاری ہے۔ اس واقعے کے بعد اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

دھماکوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشن کا حکم جاری کردیا ہے، جس سے فلسطینی علاقوں میں مزید کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے۔Feb 19, 2025 09:44 AMامریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت تارکین وطن دارئین جنگل کے شیلٹر منتقلچین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا کے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؛ ملک کا نام روشن کردیاکرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر انتظامی افسران کے تبادلےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان امریکی مارکیٹ میں رسائی کی کوشش کرنے لگاپاکستان امریکی مارکیٹ میں رسائی کی کوشش کرنے لگامستقبل میں لیگ کے میچز کرانے کی راہیں بھی تلاش کی جانے لگیں
مزید پڑھ »

امریکا میں طیارہ گرنے کا ایک اور واقعہ؛6 افراد ہلاکامریکا میں طیارہ گرنے کا ایک اور واقعہ؛6 افراد ہلاکطیارہ ایک شاپنگ مال کے قریب گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آ گیا
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان، کرم میں کانوائے پر حملے کے دہشت گرد گرفتارڈیرہ اسماعیل خان، کرم میں کانوائے پر حملے کے دہشت گرد گرفتارپولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور مزید دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے
مزید پڑھ »

کراچی پولیس مصطفیٰ کی موت کا سبب نہ جان سکی، مقتول کی گھر سے آخری بار نکلنے کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی پولیس مصطفیٰ کی موت کا سبب نہ جان سکی، مقتول کی گھر سے آخری بار نکلنے کی ویڈیو سامنے آگئیحتمی وجہ موت جاننے کے لیے لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کرلیا، واقعے میں مبینہ ملوث لڑکی کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئیاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئیگزشتہ روز کی ہڑتال کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے دیگر ججز کی عدالتوں میں کیسز کی سماعت معمول کے مطابق جاری ہیں
مزید پڑھ »

روس کی کرسک علاقہ میں گرفتار رشتہ داروں کی تلاش میں روسی شہریوں نے اشتہار جاری کيتاروس کی کرسک علاقہ میں گرفتار رشتہ داروں کی تلاش میں روسی شہریوں نے اشتہار جاری کيتاروس کے کرسک علاقہ کے رہنے والے آگست میں شروع ہونے والی یوکرینی سرحدی حملے کی وجہ سے گرفتار رشتہ داروں کو تلاش کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر منظم پیغام جاری کر رہے ہیں۔ کی ییف کی طرف سے کئی چھوٹی شہروں اور گاؤں پر قبضہ لے لیا گیا ہے، جو 2022ء سے روس کی مکمل پيشروک مہم پر دو سال سے زائد ہو چکی ہے۔ علاقہ کے رہنے والے مہینوں سے حکام پر الزام عائد کر رہے ہیں کہ وہ اپنے عزیزوں کی سلامتی کے لیے کافہ تلاش نہیں کر رہے اور انہیں لڑائی کی ساری تفصیلات کے بارے میں نگہبان میں رکھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:14:13