ڈیرہ اسماعیل خان، کرم میں کانوائے پر حملے کے دہشت گرد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان، کرم میں کانوائے پر حملے کے دہشت گرد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور مزید دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے

خیبرپختونخوا کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرم کے علاقہ بگن اوچت میں کانوائے پر حملہ اور فائرنگ کے واقعہ میں ملوث 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ضلع کرم میں بگن اوچت میں قافلے پر فائرنگ میں ملوث 10 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر دہشت گردوں کو کرم کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد 17 فروری کو کانوائے پر حملے میں ملوث تھے جبکہ واردات میں ملوث مزید شدت پسندوں کی تلاش جاری ہے۔Feb 19, 2025 12:35 PMپاک-سعودیہ مشترکہ پروڈکشن کیلئے جوائنٹ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاقلیاری یونیورسٹی؛ ،ڈاکٹر حسین مہدی وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاریاوچ شریف،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں، آئی پی پیز کے خلاف بڑی تحریک شروع کرنے کا اعلانجماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں، آئی پی پیز کے خلاف بڑی تحریک شروع کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا (کے پی) میں شدید بدامنی ہے اور کرم میں کانوائے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارجی ہلاکخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارجی ہلاکڈی آئی خان میں چار دہشت گرد اور شمالی وزیرستان کے علاقوں میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا
مزید پڑھ »

قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتقلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتقلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ہونے والے اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »

افغان حکومت، فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش، ناقابل تردید شواہد منظر عام پرافغان حکومت، فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش، ناقابل تردید شواہد منظر عام پرڈیرہ اسماعیل خان میں فتنتہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں میں افغان صوبے کےنائب گورنر احمدی کا بیٹا بھی شامل تھا، ذرائع
مزید پڑھ »

قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے: شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدتقلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے: شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدتقلات میں لیویز فورس کی پوسٹ پر دہشت گرد حملے میں ایک لیویز اہلکار شہید ہوگیا اور کئی زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس کے جوانوں نے حملہ آوروں پر فوری جوابی کارروائی کی جس سے حملہ آور پسپا ہوکر فرار ہوگئے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »

کے مہلک حملے میں دو فوجی شہید، پانچ دہشت گرد ہلاککے مہلک حملے میں دو فوجی شہید، پانچ دہشت گرد ہلاکبلوچستان کے قلعہ عبداللہ ضلع میں خیریج دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے ایک بم لادے گاڑی کو چیک پوسٹ میں چرار دیا جس میں دو فوجی شہید ہو گئے اور پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:15