ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنتہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں میں افغان صوبے کےنائب گورنر احمدی کا بیٹا بھی شامل تھا، ذرائع
افغان حکومت اور فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش ہو گیا اور فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں اور افغان حکومت کے گٹھ جوڑ کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے۔
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے امریکی ساختہ جدید نائٹ ویژن سمیت ایم 16اے 4 اورایم 24 اسنائپر رائفلز بھی برآمد ہوئیں، باغدیس کے گورنر کے ہلاک کئے جانے والے بیٹے کی شناخت بدر الدین عرف یوسف کے نام سے ہوئی۔ ذرائع نے کا کہنا تھا کہ افغان حکام اب بدر الدین عرف یوسف کی لاش لینے سے بھی انکاری ہیں، پاکستان نے کئی بار افغان حکام کو لاش وصولی کا کہا ہے لیکن افغان سائیڈ سے مسلسل انکار کیا جا رہا ہے، بدرالدین اس سے پہلے افغان طالبان کے تربیتی مرکز میں تربیت حاصل کرتا تھااور بعد میں فتنہ الخوراج کاحصہ...
پاکستان کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ حالیہ بیان کے مطابقافغانستان میں امریکی ہتھیاروں کی موجودگی پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کیلئے گہری تشویش کا باعث ہے۔ دفاعی تجزیہ کار کے مطابق افغانستان کے نائب گورنر کے بیٹے کی ہلاکت افغان طالبان اور فتنہ الخوراج کے درمیان گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہے، افغان حکام پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت کرنے کے بجائے، سوشل میڈیا پر نورالدین کی نام نہاد شہادت کا جشن منا رہے ہیں، مولوی غلام محمدکو میڈیا پرافغانستان کی تعمیر نوکاپروپیگنڈہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن اس نے اپنے بیٹے کو پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کی چھوٹ دے رکھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے، ژوب میں ہلاک دہشتگرد افغانی تھا، آئی ایس پی آریہ واقعہ پاکستان میں دہشت گردی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا ناقابل تردید ثبوت ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل10؛ پلیئر ڈرافٹ کا نظرثانی شدہ پک آرڈر کیا ہوگا؟پہلی باری کس فرنچائز کو ملے گی، تفیصلات منظر عام پر
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاوزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان پر گہرے اعزاز کا اظہار کیا۔ ان آپریشنز میں مجموعی طور پر 30 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسماعیل خان، افغان حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کا بیٹا خوارج کے ساتھ ہلاکافغان نائب گورنر کا بیٹا پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ملوث تھا، رپورٹ
مزید پڑھ »
گٹھ جوڑ بنا کر ایک دن کے چوزے کی قیمت بڑھانے والوں کو سخت انتباہکمپیٹیشن کمیشن نے چکن ہیچرز گزشتہ 3 ماہ کا ایک دن کے چوزے کی قیمتوں کا ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »