گٹھ جوڑ بنا کر ایک دن کے چوزے کی قیمت بڑھانے والوں کو سخت انتباہ

پاکستان خبریں خبریں

گٹھ جوڑ بنا کر ایک دن کے چوزے کی قیمت بڑھانے والوں کو سخت انتباہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کمپیٹیشن کمیشن نے چکن ہیچرز گزشتہ 3 ماہ کا ایک دن کے چوزے کی قیمتوں کا ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کردی

کمپیٹیشن کمیشن نے ملک بھر کے چکن ہیچرز کو ایک دن کے چوزے کی قیمتوں کا گزشتہ 3 ماہ کا ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کی ہےکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پولٹری کی صنعت میں برائلر چوزوں کی قیمتوں میں شفافیت برقرار رکھنے کے لیے گٹھ جوڑ بنا کر ایک دن کے چوزے کی قیمت بڑھانے والوں کو سخت انتباہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کمٹیشن کمیشن کو ایک دن کے چوزے کی قیمتوں میں ہیچریوں کے گٹھ جوڑ کے ساتھ مسلسل اضافے سے متعلق متعدد شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ کمپٹیشن کمیشن اس اچانک اور غیر متناسب اضافے کی تحقیقات کر رہا ہے کہ آیا یہ مارکیٹ میں طلب و سپلائی اور دیگر عوامل کے نتیجے میں ہوا ہے یا اس میں ہیچریوں میں گٹھ جوڑ موجود ہے۔اس سلسلے میں موصول ہونے والی زیادہ تر شکایات میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ایک دن کے چوزے کی قیمت کو متعلقہ صوبائی لائیو اسٹاک کے محکموں نے قیمت برقرار رکھی جانے والی ضروری اشیاء کی فہرست میں شامل نہیں کیا ، جس کے باعث اس کی قیمتوں کا تعین مکمل طور پر سپلائرز کے ہاتھ میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ میں انہدام ریکارڈ قائم کر لیاپاکستان نے جنوبی افریقہ میں انہدام ریکارڈ قائم کر لیاجنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں کی شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم نے 400 سے زائد رنز بنا کر ایک منفرد ریکارڈ قائم کر لیا۔
مزید پڑھ »

عائشہ عمر نے 8 سال کی عمر میں کی ٹی وی شو کی میزبانی کی تھیعائشہ عمر نے 8 سال کی عمر میں کی ٹی وی شو کی میزبانی کی تھیعائشہ عمر نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ وہ 8 سال کی عمر میں لاہور میں پی ٹی وی کے شو ’میرے بچپن کے دن‘ کی میزبانی کر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانکراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں احتجاج کرنے والوں کو دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر گرفتاریسوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر گرفتاریباٹا پور پولیس نے ایک ویڈیو میں ہوائی فائرنگ اور نا جائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس سے 14 کلو 400 گرام چرس برآمد کر کے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن 557 رنز بنا کر پاکستان کو 551 رنز پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:55:23