باٹا پور پولیس نے ایک ویڈیو میں ہوائی فائرنگ اور نا جائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسلحے کی نمائش، نا جائز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایچ او باٹا پورتصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد باٹا پور پولیس نے ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایچ او باٹا پور عبدالواحد نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم شفقت مرتضی اور اعظم کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا، ملزمان نے ہوائی فائرنگ ، ناجائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔ انہوں نے
بتایا کہ ملزمان کی وڈیو سامنے آنے پر فوری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کے قبضے سے 02 کلاشنکوف رائفلیں اور گولیاں برامد ہوئیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ایس ایچ او باٹا پور عبدالواحد نے بتایا کہ اسلحے کی نمائش، نا جائز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے
ہوائی فائرنگ نا جائز اسلحہ سوشل میڈیا باٹا پور پولیس عرب
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور پولیس نے ہوائی فائرنگ کے خلاف سائبر اسکواڈ تشکیل دیالاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش اور تشہیر کے خلاف ایک سائبر اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور: سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان گرفتاراسلحے کی نمائش، نا جاٸز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایچ او باٹا پور
مزید پڑھ »
لاہور پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف سائبر اسکواڈ تشکیل دیالاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف سائبر اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اسپشل ایکشن پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحے کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے خلاف سائبر اسکواڈ اور نیو ایئراور کرسمس پر ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلسوشل میڈیا پر بیٹوں کی ماں کے نکاح پر لی گئی تصاویر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »
مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیپیرس جیکسن کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »
بشریٰ انصاری نے عمران اشرف اور سجل علی کی شادی کروادی؟بشریٰ انصاری کی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
مزید پڑھ »