لاہور پولیس نے ہوائی فائرنگ کے خلاف سائبر اسکواڈ تشکیل دیا

LAW AND ORDER خبریں

لاہور پولیس نے ہوائی فائرنگ کے خلاف سائبر اسکواڈ تشکیل دیا
LAW AND ORDERHawa FiringCyber Squad
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش اور تشہیر کے خلاف ایک سائبر اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔

لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش اور تشہیر کے خلاف سائبر اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اسپشل ایکشن پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحے کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے خلاف سائبر اسکواڈ اور نیو ایئراور کرسمس پر ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا مزید کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ پر فوری قانون حرکت میں آئے گا اور ذمہ دار جیل جائیں گے۔ رواں

سال ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے 831 ملزمان جیل جا چکے ہیں۔ ہوائی فائرنگ اور اسلحہنمائش کے خلاف 505 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ ہوائی فائرنگ کی اندھی گولیاں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کرتی ہیں۔ اپنی اور دوسروں کی خوشیاں ماتم نہ بنائیں۔ عوام کے تعاون کے بغیر ہوائی فائرنگ کے گھناؤنے عمل کو روکنا ممکن نہیں۔ شہری اپنے گرد نواح ہونے والے مجرمانہ واقعات کی اطلاع 15 پر دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

LAW AND ORDER Hawa Firing Cyber Squad Police Action Arms Display

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاپی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاوزیراعلیٰ کے پی نے اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

پولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر کی گئی رات گئے حملے کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی اور خوارجی دہشتگردوں کو پسپا کر دیا۔
مزید پڑھ »

سائبر کرائم ترمیمی بل کا مسودہ: فیک نیوز کے خلاف قوانینسائبر کرائم ترمیمی بل کا مسودہ: فیک نیوز کے خلاف قوانینحکومت نے سائبر کرائم کے خلاف مسودہ بل کی طرف سے فیک نیوز دینے والے کے خلاف قوانین شرح دہائی کی ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقععمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقعکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقاتعمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقاتکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیابجنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیابصدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک میں 300 اراکین نے حصہ لیا، حکومتی اراکین نے بھی صدر کے خلاف ووٹ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:59:55