پاکستان نے جنوبی افریقہ میں انہدام ریکارڈ قائم کر لیا

کھیل خبریں

پاکستان نے جنوبی افریقہ میں انہدام ریکارڈ قائم کر لیا
کرکٹپاکستانجنوبی افریقا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں کی شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم نے 400 سے زائد رنز بنا کر ایک منفرد ریکارڈ قائم کر لیا۔

گرین شرٹس ایک صدی سے زائد عرصے بعد پروٹیز کے ہوم گراؤنڈ پر 400 سے زائد کا مجموعہ لگانے والی پہلی ٹیم بن گئی جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں کی شکست کے باجود پاکستان ی ٹیم نے جنوبی افریقا میں منفرد ریکارڈ بناڈالا۔ پروٹیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد 478 رنز کا مجموعہ بورڈ پر لگایا، جس میں کپتان شان مسعود کے 145 اور بابراعظم کے 81 رنز شامل تھے۔ جنوبی افریقا میں 136 برس کے طویل کے عرصے بعد کسی ٹیم نے 400 رنز کا ہندسہ عبور کیا، یہ

بھی پہلی بار ہوا ہے کہ کسی مہمان ٹیم نے پروٹیز کیخلاف فالو آن کا شکار ہونے کے بعد 400 سے زائد رنز بورڈ پر لگائے ہوں۔اس سے قبل 122 سال قبل 1902 میں آسٹریلیا نے جوہانسبرگ میں فالو آن کا شکار ہونے کے بعد 372/7 رنز بنائے تھے۔ جنوبی افریقا میں فالو آن کے بعد سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ میزبان ملک کے پاس ہے، جس نے 1999 میں ڈربن میں انگلینڈ کے خلاف 572 رنز بنائے تھے۔خیال رہے کہ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 615 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا تھا، جس کے جواب میں قومی ٹیم محض 194 رنز بناکر فالو آن کا شکار ہوگئی تھی، بعدازاں دوسری اننگز میں گرین شرٹس نے کپتان شان مسعود کے 145 اور بابراعظم کے 81 کی مدد سے 478 رنز بورڈ پر لگائے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرکٹ پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ ریکارڈ فالو آن شان مسعود بابراعظم

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں اپنا حاکمیت قائم رکھنا چاہتا ہےجنوبی افریقہ پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں اپنا حاکمیت قائم رکھنا چاہتا ہےجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پہلے ہی اپنا حاکمیت قائم کر لیا ہے لیکن وہ اپنے اچھے فارم کو برقرار رکھنا چاہیں گے۔
مزید پڑھ »

جو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردیجو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردیانگریز بیٹسمین جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر لیا۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ نے پہلے دن 316 رنز بنائےجنوبی افریقہ نے پہلے دن 316 رنز بنائےجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن 316 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن 557 رنز بنا کر پاکستان کو 551 رنز پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

رائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیارائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیاکےپ ٹاؤن میں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کے کھلاڑی رائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کر کے اپنی ٹیم کو پاکستان کے مقابلے میں برتری بخشی۔
مزید پڑھ »

رائن ریکلٹن کی 213 رنز کی انوکھیا: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیارائن ریکلٹن کی 213 رنز کی انوکھیا: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیاجنوبی افریقہ کے کھلاڑی رائن ریکلٹن نے کیپ ٹاؤن میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 213 رنز بنا کر ٹیم کو 429 رنز پر پہنچایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:28:37