جو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردی

کھیل خبریں

جو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردی
کرکٹجو روٹجاوید میانداد
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

انگریز بیٹسمین جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر لیا۔

انگریز بیٹسمین جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ جاوید میانداد کا توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی۔ انہوں نے منگل کو نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز یہ کارنامہ انجام دیا۔ جو روٹ نے نیوزی لینڈ کیخلاف 40 اننگز کھیل کر 1925 رنز بنائے ہیں، اس سے قبل جاوید میانداد 1919 رنز کے ساتھ نیوزی لینڈ کیخلاف سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ جو روٹ بھارت کے خلاف سب سے زیادہ 2846 کے ساتھ سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں، انہوں نے پاکستان کے

خلاف 2911 اور بنگلا دیش کے خلاف 1816 ٹیسٹ رنز بنائے ہیں۔ جو روٹ کے پاس نیوزی لینڈ میں کسی بھی مہمان کھلاڑی کی طرف سے سب سے زیادہ 8 نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی ہے۔ دریں اثنا تیسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ میں کیوی کھلاڑی ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کے لیے اپنا الوداعی ٹیسٹ کھیل رہے تھے، ابتدائی دو میچز جیت کر انگلینڈ نے پہلے ہی سیریز اپنے نام کرلی تھی۔ یہ ایک کیلنڈر ایئر کے دوران 400 سے زیادہ رنز سے انگلینڈ کی دوسری شکست ہے، اس سے قبل انگلینڈ کو فروری میں بھارت کے ہاتھوں 434 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرکٹ جو روٹ جاوید میانداد نیوزی لینڈ ریکارڈ ٹیسٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیاانگلش بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیاروٹ نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوران سر انجام دیا۔
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردیویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردیبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گوسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »

مائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردیمائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردیٹیسٹ کرکٹ کا ایک روز کم کرنے سے کرکٹ شیڈولنگ میں آسانی ہوگی، 5 کے بجائے ٹیسٹ کو 4 روز کا کرنا وقت کی ضرورت ہے: سابق انگلش کپتان
مزید پڑھ »

ایکس مین اور ڈیڈ پول اسٹار ہیو جیکمین کا صحت سے متعلق انکشافایکس مین اور ڈیڈ پول اسٹار ہیو جیکمین کا صحت سے متعلق انکشافہیو جیکمین نے اپنے مداحوں سے جلد کے کینسر کا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کردی
مزید پڑھ »

وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکانوی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکانپی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کردی
مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس نے نواز دیاٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس نے نواز دیاٹیلر کے ایرس ٹور نے موسیقی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 02:58:26