مائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردی

پاکستان خبریں خبریں

مائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ٹیسٹ کرکٹ کا ایک روز کم کرنے سے کرکٹ شیڈولنگ میں آسانی ہوگی، 5 کے بجائے ٹیسٹ کو 4 روز کا کرنا وقت کی ضرورت ہے: سابق انگلش کپتان

—فوٹو: فائلاس حوالے سے مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا ایک روز کم کرنے سے کرکٹ شیڈولنگ میں آسانی ہوگی، 5 کے بجائے ٹیسٹ کو 4 روز کا کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان دنوں کرکٹرز بہت زیادہ تفریح مہیا کر رہے ہیں، جمعرات کو میچ شروع ہو اور اتوار کو اس کا اختتام ہو جائے۔ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ 4 روز کا میچ ہونے سے ہر کسی کو سمجھنے میں آسانی ہو گی، اب کرکٹ اس طرح نہیں کھیلی جا رہی جس طرح 80 اور 90 کی دہائی میں کھیلی جاتی تھی۔ انگلش ٹیم کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ آج کل کھلاڑیوں نے کرکٹ کو برانڈ بنا دیا ہے، وہ جلد سے جلد جیتنے کی کوشش کرتے ہیں، میں تو سب کو کہوں گا کہ 4 روزہ ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کریں۔

واضح رہے کہ آخری 50 ٹیسٹ میچز میں سے صرف 3 ٹیسٹ میچز ڈرا ہوئے ہیں جب کہ ڈرا ہونے والے 3 ٹیسٹ میچز بارش سے شدید متاثر ہوئے ہوئے اور دو تہائی ٹیسٹ میچز کا اختتام چوتھے روز ہوا ہے۔توہین عدالت کیس: اگر عمران خان کو نوٹس کیا تو عدالت میں پیش بھی کرنا ہوگا، عدالت حکومتی وکیل سے مکالمہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس مین اور ڈیڈ پول اسٹار ہیو جیکمین کا صحت سے متعلق انکشافایکس مین اور ڈیڈ پول اسٹار ہیو جیکمین کا صحت سے متعلق انکشافہیو جیکمین نے اپنے مداحوں سے جلد کے کینسر کا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کردی
مزید پڑھ »

مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہار کیامراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہار کیاوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ کر چولستان کینال کے تعمیر کے مقابلے چولستان کینال کے نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیپاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »

حمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہحمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہایڈن الیگزینڈر، امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان حمس نے جاری کردیا جس میں اُس نے امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدتوزیر داخلہ کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدتاہلکاروں نے شہادت کا بلند رتبہ پایا، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »

اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتاے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات نے اخبارات کو ادائیگی کا پرانا طریقہ کار بحال کرنے کی یقین دہانی کے علاوہ اخبارات کو ٹینڈر نوٹس کے اجرا کی بحالی کا بھی اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:01:40