وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ کر چولستان کینال کے تعمیر کے مقابلے چولستان کینال کے نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔
مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو لکھے گئے خط میں چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہارکیا ہے، فوٹو: فائل
مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو لکھے گئے خط میں چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہارکیا ہے۔ مراد علی شاہ کے مطابق اس منصوبے سے بہاولپور اور بہاو نگر کی 6 لاکھ 10 ہزار ایکڑ زمین آباد کی جائے گی، حکومت پنجاب نے ارسا سے پانی کی دستیابی کا سرٹیفکیٹ لیا تھا جس پر حکومت سندھ کے نمائندے نے اتفاق نہیں کیا، صوبہ سندھ کو پانی کی دستیابی سے متعلق ارسا کے سرٹیفکیٹ پر تحفظات ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے پہلے ہی سی سی آئی میں ان کینالوں پر اپنا کیس پیش کردیا ہے ، وزیر اعلیٰ کے طور پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے رابطہ کیا تھا ، احسن اقبال سے درخواست کی کہ سی سی آئی کے فیصلے تک کینال کی منظوری نہ دیں ، سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں سندھ نے واضح طور پر اس منصوبے پر اعتراضات اٹھائے تھے ، پیرا 4 شیڈول 2 کے تحت سی سی آئی اس معاملے پر وفاقی وزارت منصوبہ بندی ، وفاقی وزارت آبی وسائل اور تین صوبوں سے کمنٹس لینے کی پابند ہے، مگر اب تک وفاقی وزارت منصوبہ...
مراد علی شاہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار چولستان کینال تحفظات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیلا روس کے صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےوزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ نے نور خان ایئربیس پر مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا
مزید پڑھ »
بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی: سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاجوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی
مزید پڑھ »
پولیو کے بڑھتے کیسز پر تشویش ہے، وزیراعلیٰ سندھجوڈی سی یا ایس ایس پی پولیو مہم میں عدم دلچسپی کا اظہار کرے ،اُس کو گھر بھیجا جائے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
سندھ میں تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6 ارب 63 کروڑ روپے منظوروزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے
مزید پڑھ »
اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، پوری امت او آئی سی کی طرف دیکھ رہی ہے: اسحاق ڈارغزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے، اسرائیل کو جنگی جرائم پر جوابدہ ٹھہرایا جائے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
مزید پڑھ »