جوڈی سی یا ایس ایس پی پولیو مہم میں عدم دلچسپی کا اظہار کرے ،اُس کو گھر بھیجا جائے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیو کے بڑھتے کیسز پر کافی تشویش ہے، اس وقت ملک میں 50 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں سے 13 کا تعلق سندھ سے ہے۔
دوران اجلاس وزیراعلیٰ سندھ نے پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں 50 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں سے 13 کا تعلق سندھ سے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں 10.6 ملین بچوں کی عمریں 5 سال سے کم ہیں، 321323 بچے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل / ہجرت کرتے رہتے ہیں، اس وقت 69 فیصد بچے مکمل امیونائزڈ ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ اکتوبر کی انسداد پولیو مہم میں صوبے میں 66 فیصد یا 10.635 ملین بچوں کو ڈوز دیے گئے، اکتوبر کی مہم میں 49394 بچوں کو پولیو ویکسینیٹڈ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
والدین کا انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکار چیلنج ہے، وزیراعلیٰ سندھپولیو کے قطرے پلانے سے انکار کا مسئلہ کراچی میں سب سے زیادہ سنگین ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
پولیو سے نجات کیسے ممکن ہے؟بدقسمتی سے پاکستان میں پولیو کیسز کی زیادہ تعداد سامنے آ رہی ہے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت تمام قسم کے معذور افراد کیلیے شہر بسانے پر کام کررہی ہے، وزیراعلیٰباصلاحیت افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
سندھ میں ڈینگی ، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 16 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
ملک میں گزشتہ برس 4213 بچوں کا جنسی استحصال ہوابچوں کے استحصال کے بڑھتے ہوئے واقعات کی بڑی وجہ ملزمان کو سزائیں نہ ملنا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیانروا پر پابندی کے اسرائیلی اقدام پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی اسرائیلی پابندی کو غلط قرار دے دیا
مزید پڑھ »