انگلش بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

Sachin Tendulkar خبریں

انگلش بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

روٹ نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوران سر انجام دیا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ نے بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ ڈالا۔

150 ٹیسٹ کھیلنے والے روٹ نے 1630 رنز 49 اننگز میں بنائے جبکہ ٹنڈولکر نے یہ کارنامہ 60 اننگز میں سرانجام دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردیویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردیبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گوسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف 5 وکٹیں، حارث نے شاہین، ثقلین اور مشتاق احمد کا ریکارڈ توڑ دیاآسٹریلیا کیخلاف 5 وکٹیں، حارث نے شاہین، ثقلین اور مشتاق احمد کا ریکارڈ توڑ دیاحارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »

گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا مگر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر حکومت کا اختیار کھوچکی، شرجیل میمنگورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا مگر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر حکومت کا اختیار کھوچکی، شرجیل میمناحتجاج کے دوران جو کچھ ہوا اس نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، سینئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »

بھارت کے پونے میں کرکٹر بیٹنگ کے دوران دل کا دورہ سے انتقال: عمران پٹیلبھارت کے پونے میں کرکٹر بیٹنگ کے دوران دل کا دورہ سے انتقال: عمران پٹیل35 سالہ عمران پٹیل نے اوپننگ بیٹر کے طور پر کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر دیا۔
مزید پڑھ »

فرنچائزز کو ٹاپ غیر ملکی کرکٹرز کی دستیابی پر فکر لاحقفرنچائزز کو ٹاپ غیر ملکی کرکٹرز کی دستیابی پر فکر لاحقانگلش کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں دیگر لیگز میں پلیئرز کو شرکت کی اجازت نہ دینے کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »

الضرار اور الخالد کے بعد پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیاالضرار اور الخالد کے بعد پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیاجدید ترین ٹینک کا فائر پاور سسٹم اور دیگر اہم آلات پاکستانی انجینئرز نے تیار کیے ہیں جو ٹینک سازی کی صنعت میں پاکستان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا مظہر ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:06:29