حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں
قومی کرکٹر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم سنگ میل اپنے نام کرلیا۔
لاہور قلندرز کے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام سے ابھرنے والے حارث رؤف نے 30 اکتوبر 2020 کو ون ڈے ڈیبیو کیا جس کے بعد سے حارث نے 39 میچز میں 77 وکٹیں حاصل کی ہیں جو کہ اس عرصے میں کسی بھی فل ممبر ٹیم کے فاسٹ بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔حارث رؤف نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شاہین شاہ آفریدی کے حصے میں 3 وکٹیں آئیں
حارث کی یہ پاکستان کے کسی بھی بولر کے کیرئیر کے ابتدائی 39 میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں بھی ہیں، ایڈیلیڈ میں5 وکٹ لے کر انہوں نے اسپنر ثقلین مشتاق اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا جو اپنے ابتدائی 39 میچوں میں 76 ، 76 وکٹیں حاصل کرچکے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ون ڈے؛ پاکستانی بالرز نے آدھی آسٹریلوی ٹیم کو پویلین بھیج دیاشاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »
دورہ آسٹریلیا؛ 2 فاسٹ نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع ملے گا؟دونوں نوجوان فاسٹ بولرز شاہین، نسیم اور حارث کے ہمراہ اسکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »
ملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالےانگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا
مزید پڑھ »
دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہربابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
دورہ آسٹریلیا؛ کیا محمد عامر کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جارہا ہے؟شاہین، نسیم اور حارث کی واپسی ہوگی
مزید پڑھ »
چیمپئینز کپ فاتح مینٹور کیلیے 1 کروڑ روپے انعامایک اور مینٹور سرفراز احمد کو نئے سلیکٹرز نے آتے ہی قومی اسکواڈ سے باہرکر دیا
مزید پڑھ »