عائشہ عمر نے 8 سال کی عمر میں کی ٹی وی شو کی میزبانی کی تھی

エンターテイメント خبریں

عائشہ عمر نے 8 سال کی عمر میں کی ٹی وی شو کی میزبانی کی تھی
عائشہ عمرپاکستان ٹیلی ویژنپی ٹی وی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

عائشہ عمر نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ وہ 8 سال کی عمر میں لاہور میں پی ٹی وی کے شو ’میرے بچپن کے دن‘ کی میزبانی کر چکی ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ صرف 8 سال کی عمر میں پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی ) کے ایک شو کی میزبانی کر چکی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کے دوران عائشہ عمر نے اپنے شوبز کیریئر اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ 8 سال کی تھیں تو لاہور میں پی ٹی وی کے شو ’ میرے بچپن کے دن ‘ کی ایک سینئر میزبان کے ساتھ شریک میزبان تھیں۔عائشہ نے بتایا کہ اس وقت منیزہ ہاشمی پی ٹی وی کی ایم ڈی تھیں اور انہوں نے یہ شو ڈیزائن کیا تھا۔ شو

کی میزبانی کے لیے ایک بڑے میزبان کے ساتھ ایک چھوٹے بچے یا بچی کی ضرورت تھی، اور عائشہ کو اس کردار کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس شو کے دوران انہوں نے جاوید میانداد اور عدنان سمیع خان سمیت کئی نامور شخصیات کے انٹرویوز کیے، اور یہ تجربہ ان کے لیے یادگار رہا۔ جس کے بعد وہ اتنی کم عمری سے ہی شوبز سے وابستہ ہوگئی تھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عائشہ عمر پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی میرے بچپن کے دن شو میزبانی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلجک کا عدالت میں مغنی رکیہ تراورے کی سماعت ملتویبلجک کا عدالت میں مغنی رکیہ تراورے کی سماعت ملتویبرسلز میں ایک عدالت نے منگل کو مالی گلوکارہ رکیہ تراورے کی سماعت کو جنوری 8 تک ملتوی کر دیے۔ اس فیصلے کا اہم سبب ان کے ایک طویل چلے سے بچے کے حوالے سے دو سال کی حبس کی سزا ہے جو ان پر بغیر موجودگی میں سنائی گئی تھی۔ 50 سال کی عمر کی شہزادی اور گیت کارہ کو 2022 میں برسلز کی عدالت نے والدین کی اغوا کے الزام میں سزا سنائی تھی۔ اس کی ابھی تک 9 سال کی عمر کی بیٹی کے برائے والد کی حفاظت کے لئے جاری لڑائی کا یہ ایک حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین کی ایک عدالت نے سکول میں اپنے ہم جماعت کو قتل کرنے کے الزام میں دو لڑکوں کو عمر قید اور 12 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
مزید پڑھ »

'Catwoman' Jocelyne Wildenstein 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئی'Catwoman' Jocelyne Wildenstein 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیسوئس سماجی کارکن Jocelyne Wildenstein, جو ان کی بڑی مقدار میں پلاسٹک سرجری کی وجہ سے 'کت وومن' کے نام سے جانا جاتا تھا، 79 سال کی عمر میں فوت ہوگیا۔
مزید پڑھ »

شام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہےشام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہےتحقیق میں 50 سے 75 سال کی عمر کے 26 شرکا کو شامل کیا گیا
مزید پڑھ »

سزائے موت پانے والے مرغی اورانڈے چورکو 10 سال بعد معافی مل گئیسزائے موت پانے والے مرغی اورانڈے چورکو 10 سال بعد معافی مل گئیسیگن اولو کو 17 سال کی عمر میں گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات ادا؛ انوکھی روایت دیکھنے کو ملیسابق امریکی صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات ادا؛ انوکھی روایت دیکھنے کو ملیجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:03:31