چین کی ایک عدالت نے سکول میں اپنے ہم جماعت کو قتل کرنے کے الزام میں دو لڑکوں کو عمر قید اور 12 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
جن طلبا کو سزا سنائی گئی ہے ان کا تعلق چین کے صوبے ہیبائی سے ہے اور ان کے مکمل ناموں کے بجائے صرف سر نیم لکھے جا رہے ہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ زہانگ اور لی کی عمریں 13 برس تھیں جب انھوں نے اپنے ہم جماعت وانگ کو قتل کرنے کی سازش تیار کی اور ان کے پیسے آپس میں بانٹ لیے۔
تیسرا لڑکا ما، جس کے مکمل نام کے بجائے سر نیم یعنی فقط والد کا نام استعمال کیا جا رہا ہے، کو عدالت کے مطابق مجرمانہ سزا نہیں سنائی گئی۔ واقعے کے بعد پولیس زہانگ، لی اور ما ان تینوں طالبعلموں تک پہنچی اور آخر کار ما پولیس کو کرائم سین یعنی جائے وقوعہ پر لے کر گئے۔بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںعدالت کا کہنا ہے کہ زہانگ مرکزی ملزم ہے جس نے اس جرم کی منصوبہ بندی کی اور دیگر افراد کو اس میں شامل ہونے کے لیے اکسایا۔ عدالت کے مطابق انھیں کے اقدامات وانگ کی موت کی براہ راست وجہ...
ان نوجوانوں کو پیر کو دی جانے والی سزا پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت تنقید ہو رہی ہے۔ یہ لوگ اس سنگین جرم پر سزا سنائے جانے کے منتظر تھے۔ مگر کچھ کی رائے میں یہ بہت نرم سزا ہے۔ قتل کرنے والے افراد کے بارے میں یہ پتہ چلا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر ناخوش تھے اور انھوں نے پرہجوم جگہوں پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا یا گاڑی تلے روندا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں بھی ہوئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں 35 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا62 سالہ مجرم نے جنوبی زوہائی میں اسپورٹس کمپلیکس کے باہر لوگوں پر حملہ کرکے 35 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ عدالت نے 11 نومبر کے حملے کی سنگین نوعیت اور مجرم کے مقاصد کے پیش نظر موت کی سزا سنائی۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر فواد ممتاز کو گردوں کی پیوند کاری کی وجہ سے سزاراولپنڈی میں عدالت نے 10 سال سے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کرنے والے ڈاکٹر فواد ممتاز کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھ »
سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزابرطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں والد عرفان شریف کو 40 اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سارہ شریف قتل کیس میں عمر قید کی سزابرطانوی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو عمر قید کی سزا سنائی ہے.
مزید پڑھ »
سُکُر میں ڈاکٹر خلیل سُو مرو کے قتل کیس میں چھ ملزمان کو قید کی سزاATC نے سُکُر میں ڈاکٹر خلیل سُو مرو کے قتل میں چھ ملزمان کو قید کی سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھ »