چین میں 35 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا

INTERNATIONAL NEWS خبریں

چین میں 35 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا
CHINEMURDERJUSTICE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

62 سالہ مجرم نے جنوبی زوہائی میں اسپورٹس کمپلیکس کے باہر لوگوں پر حملہ کرکے 35 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ عدالت نے 11 نومبر کے حملے کی سنگین نوعیت اور مجرم کے مقاصد کے پیش نظر موت کی سزا سنائی۔

مجرم نے ناکام شادی، ذاتی مایوسی اور طلاق کے بعد جائیداد کی تقسیم پر عدم اطمینان کا اپنا غصہ نکالنے کا فیصلہ کیا۔چین کے شہر جنوبی زوہائی میں گزشتہ ماہ کار کی ٹکر سے 35 افراد کو قتل کرنے والے شخص کو موت کی سزا سنائی گئی۔ 11 نومبر کو 62 سالہ شخص نے اپنی کار اسپورٹس کمپلیکس کے باہر ورزش کرنے والے لوگوں پر جان بوجھ کر چڑھا دی تھی جو کہ 2014 کے بعد چین میں ہونے والا مہلک ترین حملہ تھا، ملزم جائے وقوع سے ہی حراست میں لیا گیا تھا جب کہ اس نے خود کو چاقو مار کر زخمی کرلیا تھا اور کومے میں چلا گیا تھا۔

سرکاری میڈیا سی سی ٹی وی نے رپورٹ کیا اس کے خلاف مقدمے کی سماعت جمعہ کو عوامی طور پر ہوئی اور اسی دن فیصلہ سامنے آگیا۔ سرकारी میڈیا کے مطابق عدالت نے کہا کہ مدعا علیہ کے مقاصد انتہائی گھناؤنے، جرم کی نوعیت انتہائی سنگین، طریقہ واردات بہت ظالمانہ اور اس کے نتائج سنگین تھے جو معاشرے کے خاصے نقصان دہ تھے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ عدالت نے پایا کہ مجرم نے 'ناکام شادی، ذاتی مایوسی اور طلاق کے بعد جائیداد کی تقسیم پر عدم اطمینان' کا اپنا غصہ نکالنے کا فیصلہ کیا'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CHINE MURDER JUSTICE SENTENCE CRIME

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

منشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکممنشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکمتیسرے مجرم کو 9 سال قید کی سزا، مجرموں پر بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فواد ممتاز کو گردوں کی پیوند کاری کی وجہ سے سزاڈاکٹر فواد ممتاز کو گردوں کی پیوند کاری کی وجہ سے سزاراولپنڈی میں عدالت نے 10 سال سے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کرنے والے ڈاکٹر فواد ممتاز کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھ »

سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزاسارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزابرطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں والد عرفان شریف کو 40 اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

فرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس کی عدالت نے ایک 72 سالہ شوہر کو 50 سے زائد افراد کے ساتھ اپنی بیوی کو جنسی زیادتی کے جرم میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:37:35