گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کا پولیس کو بیان
/ فائل فوٹوسیاستدان باباصدیقی کو قتل کرنے والے شوٹرز کا پہلا ہدف سلمان خان تھے تاہم اداکار کی سخت سکیورٹی کے باعث شوٹر زکو اپنا منصوبہ تبدیل کرنا پڑا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شوٹر نے پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف کیا کہ انہیں گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا لیکن سلمان خان کی سخت سکیورٹی کے باعث بابا صدیقی کو پہلے نشانہ بنایا گیا۔بابا صدیقی کا قتل: ذیشان صدیقی کا سلمان خان سے متعلق انکشاف12 اکتوبر کو مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو باندرہ ایسٹ میں ان کے بیٹے ایم ایل اے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر قتل کیا گیا تھا۔
دوران تفتیش ملزم شیو کمار نے بتایا تھا کہ ’بابا صدیقی کو قتل کرنے کے لیے 9 ایم ایم پستول کا استعمال کیا گیا، سابق وزیر کا قتل لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے کہنے پر کیا گیا، ملزمان کا انمول بشنوئی سے رابطہ لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی شبھم لونکر کے ذریعے ہوا کرتا تھا‘۔لارنس بشنوئی اور سلمان خان کی دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران راجستھان کے ایک گاؤں میں 2 نایاب کالے ہرنوں کے شکار سے ہوا تھا جس کے بعد سے سلمان خان کو بشنوئی گینگ اور...
2018 میں جودھ پور کی عدالت نے کالے ہرن کے کیس میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم بعد میں انہیں ضمانت دے دی گئی لیکن اس کے بعد سے بشنوئی برادری دبنگ اسٹار کی دشمن بنی ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کے دوران تفتیش انکشافات12 اکتوبر کو بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے قریبی بابا صدیقی کو ممبئی میں 3 مسلح افراد نے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »
امریکی ارکان کانگریس کو فوری عمران کیوں یاد آ جاتا ہے؟ فیصل واوڈاعافیہ صدیقی کے کیس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی انہیں نظر کیوں نہیں آتی؟
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قاتل جرائم کی دنیا میں کیوں آیا؟ ملزم کے والد کے انکشافاتحال ہی میں بھارتی پولیس نے بابا صدیقی کو گولی مارنے والے مفرور ملزم شیو کمار کو ریاست اترپردیش سے گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »
مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑےسنگجانی پر احتجاج کی پیش کش کو قبول کیوں نہیں کیا گیا؟ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک جانے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
ہماری غلطیوں سے عمران خان کی سختیاں بڑھ رہی ہیں، ذمہ دار مرکزی قیادت ہے: شوکت یوسفزئیبشریٰ بی بی کا شوہر بغیر جرم کے جیل میں ہے وہ کیوں نہ سڑک پر نکلتیں؟ سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ باقی لیڈر شپ نے کیا کیا؟ رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
کراچی میں میاں بیوی کی قتل: جرگے کے ذریعے علاقہ بدر کی یہ میاں بیوی شادی کرنے کے وقت قتل کردیا گیاکراچی میں گولیوں کی فائرنگ کے ذریعے میاں بیوی کی قتل کردیا گیا، جس کا قتل انہوں نے جرگے کے ذریعے علاقہ بدر کیا تھا۔
مزید پڑھ »