عافیہ صدیقی کے کیس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی انہیں نظر کیوں نہیں آتی؟
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فلسطین میں ہو رہی ہیں، جہاں بچوں کے گلے کٹ رہے ہیں لیکن ان کیلئے امریکی ارکان کانگریس کی طرف سے کوئی خط نہیں لکھا گیا۔
منگل کو نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ کچھ عناصر ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں،پی ٹی آئی قیادت کمپرومائزڈ ،24نومبر کی کال ایک ڈرامہ ہے، یہ ڈرامے بازی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہو رہی ہے لیکن ان کو بچانے کے لیے اب ان کے پاس کچھ نہیں بچا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاایک مخصوص ٹولہ عمران خان کی تکلیفوں کو بڑھا رہا ہے ، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیاعمران خان کی رہائی کیلیے امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر جوبائیڈن کو کردار ادا کرنے کیلیے خط بھی لکھا ہے
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے: شیری رحمانامریکی ارکان کانگریس کا صدربائیڈن کو خط حقیقی آزادی بیانیےکے تابوت میں ایک اورکیل ہے، سینیٹر شیری رحمان
مزید پڑھ »
ارکان کانگریس کے خط پر 160 پاکستان ارکان پارلیمنٹ کا جوابی خطخط میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی بیانیے پر امریکی ارکان کانگریس کے خط پر تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے
مزید پڑھ »
عمران کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں، 24 نومبر کو رہائی نہیں ہورہی: فیصل واوڈاانڈر گراؤنڈ تو بات ہورہی ہے، پی ٹی آئی میں دھڑیں ہیں، اور پارٹی میں مخصوص ٹولہ اور ان کے بچے پیسے کما رہے ہیں: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی کیلے کانگریس ارکان کے خط پر مناسب وقت پر جواب دیں گے؛ میتھیو ملرکانگریس کے 60 ارکان نے صدر جوبائیڈن سے عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »