انڈر گراؤنڈ تو بات ہورہی ہے، پی ٹی آئی میں دھڑیں ہیں، اور پارٹی میں مخصوص ٹولہ اور ان کے بچے پیسے کما رہے ہیں: سابق وفاقی وزیر
/ اسکرین گریب
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 24 نومبر کو کچھ نہیں ہونا، پی ٹی آئی قیادت اندرون خانہ لیٹی ہوئی ہے، یہ ڈرامے بازی عمران خان کی رہائی کے لیے ہورہی ہے مگر عمران کا سودا کرکے پی ٹی آئی کے لوگ ریلیف لے رہے ہیں، احتجاج میں 50 ہزار آئیں یا 50 لاکھ لوگ کوئی فرق نہیں پڑے گا، 25 نومبرکو بانی پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد ہونی ہے اس لیے 24 کے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ خواہش ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےجیل میں رہتےہوئے ان کی پارٹی فائدہ نہ اٹھائےاور نہ پیسے بنائے، بانی پی ٹی آئی کو بچانے کے لیے اب ان کے پاس کوئی نہیں بچا، غریبوں کو مروانے کے لیے یہ مل کر ڈراما کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »
5سے 7 ہزار لوگ مشینری لا کر وفاق پر چڑھائی کی بات کر رہے ہیں، فیصل واوڈاہر روز کوئی نا کوئی آخری کال آجاتی ہے ابھی 24 نومبر کی آئی ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
'امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے'حکومت پاکستان امریکی قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو عمران خان کی قید کے حوالے سے لکھے گئے خط کو یکسر کوئی اہمیت نہیں دیتی: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ’’یومِ مارو یا مرجاؤ‘‘ قرار دے...
مزید پڑھ »
پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چینپاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ منسوخی کی خبروں پی سی بی نے حیرانگی کا اظہار کردیا11 نومبر کو لاہور میں حتمی شیڈول کے اعلان کا کوئی پروگرام تھا ہی نہیں، بورڈ حکام
مزید پڑھ »