منشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

منشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

تیسرے مجرم کو 9 سال قید کی سزا، مجرموں پر بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

، ملزمان سے 71 کلوگرا افیون برآمد ہوئی تھیاسلام آباد: انسداد منشیات عدالت نے منشیات اسمگل پر میاں بیوی کو 20 اور بارہ سال تیسرے مجرم کو 9 برس قید کی سزا سنادی، ملزمان پر ایکسپریس نیوز کے مطابق کیس کی سماعت انسداد منشیات عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کی، اے این ایف نے گزشتہ سال مبشر حسین، رحمان اقبال اور مسماۃ زاہدہ سے ساڑھے 71 کلو افیون برآمد کی تھی۔

عدالت نے مبشر حسین کو 20 سال قید 8 لاکھ روپے جرمانہ، رحمان اقبال کو 9 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی،عدالت نے خاتون ملزمہ مسماۃ زاہدہ پروین کو 12 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ پراسیکیوٹر فہد ملک کے مطابق تین رکنی گروہ کے قبضے سے موقع سے افیون برآمد کی گئی، گروہ جس گاڑی میں منشیات اسمگل کر رہا تھا وہ بھی قبضے میں کرلی گئی، لیبارٹری کی رپورٹ بھی مثبت آئی اور ملزمان نے منشیات اسمگل کرنے کے حوالے سے تسلیم بھی کیا۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیاشوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیامیاں بیوی مزدوری کرتے ہیں اور جوڑے کے 5 بچے ہیں، شوہر نےاپنے بچے کو گھر میں ناپاکر پولیس کو گمشدگی کی اطلاع دی اور بیوی پر شک کا اظہار کیا: پولیس
مزید پڑھ »

حلف اُٹھاتے ہی میکسیکو، کینیڈا اور چینی اشیا پر بھاری ٹیکس عائد کردوں گا، ٹرمپحلف اُٹھاتے ہی میکسیکو، کینیڈا اور چینی اشیا پر بھاری ٹیکس عائد کردوں گا، ٹرمپدرآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس امریکا میں منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی ہجرتوں کو بند کرنے تک عائد رہے گا، ٹرمپ
مزید پڑھ »

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والے 4 افراد کو قید کی سزا سنا دیجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والے 4 افراد کو قید کی سزا سنا دیجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی پریانکا دیوی سمیت 4 ملزمان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ پریانکا دیوی کو مجموعی طور پر 6 سال کی سزا سنادی۔عدالت نے مجرمہ پر 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ عدalth نے 3 شریک ملزمان مریم، امان اور راشد کو 2، 2 سال قید کی سزا سنادی۔عدالت نے تینوں ملزمان پر 20، 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے چاروں مجرمان کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

میئر کراچی کا کچرا پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانے کا عندیہمیئر کراچی کا کچرا پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانے کا عندیہایم کیو ایم کے دور میں کے ایم سی اسپتالوں کی حالت بدتر ہوئی ، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

قرآن و احادیث کی روشنی میں فضائل احسانقرآن و احادیث کی روشنی میں فضائل احسان’’اﷲ انصاف کا اور احسان کرنے کا اور قریبی رشتے داروں کو دینے کا حکم دیتا ہے۔‘‘
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:32:18