میاں بیوی مزدوری کرتے ہیں اور جوڑے کے 5 بچے ہیں، شوہر نےاپنے بچے کو گھر میں ناپاکر پولیس کو گمشدگی کی اطلاع دی اور بیوی پر شک کا اظہار کیا: پولیس
/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے علاقے رام نگر میں ایک بیوی نے شوہر کا قرضہ اتارنے کیلئے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیا۔
پولیس نے بتایا کہ میاں بیوی مزدوری کرتے ہیں اور جوڑے کے 5 بچے ہیں، شوہر نےاپنے بچے کو گھر میں ناپاکر پولیس کو گمشدگی کی اطلاع دی اور بیوی پر شک کا اظہار کیا۔شوہر نے پولیس کو بتایا کہ ہم پر 3 لاکھ روپے کا قرض تھا، چند روز قبل میری بیوی نے نومولود کو کسی بے اولاد جوڑے کو بیچنے کا کہا جسے میں نے سختی سے منع کیا لیکن بیٹے کے گھر میں نہ ہونے پر اہلیہ سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ بیٹے کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی، کسی رشتے دار کے ساتھ اسپتال بھیجا ہے، اگلے روز بھی بیٹا جب گھر نہیں آیا تو دونوں کے درمیان...
پولیس کے مطابق شوہر کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے پہلے گمراہ کرنے کی کوشش کی لیکن بعد میں بچے کو بیچنے کا اعتراف کیا اور بتایا کہ اس نے بنگلورو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو اپنا بیٹا ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شائستہ لودھی نے وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیاشائستہ لودھی نے وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے اپنے تجربے سے ایک مفید مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی فتح سے اسرائیل کے حوصلے بلند؛ جوبائیڈن کی ہدایات کو پس پشت ڈال دیاجوبائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحران کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلیے ایک ماہ کا وقت دیا تھا
مزید پڑھ »
برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل دو دھماکے، ایک شخص ہلاکبرازیل کے ایک مقامی میڈیا نے ان دھماکوں کو خودکش قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
کِلر وہیلز نے سر پر مردہ مچھلیوں کو ٹوپی کی طرح کیوں پہننا شروع کر دیا؟اس سمندری جاندار نے ایک بار پھر سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیا ہے۔
مزید پڑھ »
مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمحققین نے اس دوا کو مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
ڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیشاہد کے چچا نے ڈاکو راج کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »