جوبائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحران کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلیے ایک ماہ کا وقت دیا تھا
اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحرانی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے دی گئی امریکی مہلت ختم ہوگئی تاہم صیہونی ریاست کی جانب سے کوئی مثبت اقدام سامنے نہیں آیا۔
صحافی نے پوچھا کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحرانی کیفیت کو بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے 30 دن کی مہلت دی تھی۔ اس موقع پر ویدانت پٹیل بار بار صحافی کو ٹوکتے رہے جب کہ صحافی کا اصرار تھا کہ ایک ماہ کی مہلت ختم ہونے پر اسرائیل نے کچھ نہیں کیا اس پر امریکا کا کیا ردعمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکستمظہر برلاس کےدورہ ِ امریکہ کے کالم ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح یابیوں کی پیشن گوئیوں سے...
مزید پڑھ »
ذلفی بخاری کی ٹرمپ کو عمران خان کی طرف سے مبارک باد، امیدیں بھی باندھ لیںپی ٹی آئی رہنما نے ٹرمپ کی فتح سے امیدیں باندھ کی، جیت کو جمہوریت کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیاڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »
اسرائیل نسل کشی وجنگی جرائم کا مجرمامریکا اور یورپی ممالک اسرائیل کو لگام دینے کی بجائے پشت پناہی کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پرامریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے فوری بعد پہلی بار ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی فتح؛ بٹ کوائن کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےٹرمپ کی فتح کی خبروں کے بعد بِٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح عبور کرتے ہوئے مارچ میں بنایا اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا
مزید پڑھ »