امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکست

Pakistan خبریں

امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکست
AmericaChinaDonald Trump
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

مظہر برلاس کےدورہ ِ امریکہ کے کالم ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح یابیوں کی پیشن گوئیوں سے...

مظہر برلاس کےدورہ ِ امریکہ کے کالم ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح یابیوں کی پیشن گوئیوں سے بھرے رہے۔ جو سچ ثابت ہوئیں اوروہ امریکی صدر منتخب ہوگئے ۔دوسری طرف محترم عرفان صدیقی نے صدر ٹرمپ کی فتح کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ۔ ’’اُدھر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں داخل ہوا، اِدھر اڈیالہ جیل کا درِ زنداں کھُلا، ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد اپنے دفتر میں آئے گا تو اُس کا اسٹاف انتخابی منشور اور ایجنڈے کے نمایاں نکات پر مشتمل دستاویز پیش کرے...

صدر ٹرمپ نے امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے وعدہ کیا تھا کہ صدر بن کر وہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرائیں گے۔ امریکی کانگریس تو پہلے بھی پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور کر چکی ہے مگراس قراداد پر عمل درآمد صدر جوبائیڈن نے نہیں کرایا تھا۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنےوالے کچھ پاکستانی صدر ٹرمپ کے بہت قریب ہیں، انہیں امریکی حکومت میں اہم عہدہ ملنے کے بھی امکانات ہیں۔ شاید اب بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالنا پڑے...

پاکستان جیسے ممالک کے لیے، اس تبدیلی کا مطلب امریکی مؤقف کو اپنانا ہو سکتا ہے جو جنوبی ایشیا کے علاقائی تنازعات میں کم ملوث ہے لیکن چینی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے پر توجہ مرکوز کرتا ہے، جس سے پاکستان کا اقتصادی اور سفارتی توازن متاثر ہوتا ہے۔یقیناً اب تجارت، سلامتی، علاقائی استحکام اور اقتصادی امداد جیسے شعبوں پرٹرمپ کی پالیسی کےاثرات مرتب ہونگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

America China Donald Trump Imran Khan Pti Pmln

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصفامریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصفایک شخص کی خاطر کوئی تعلقات خراب نہیں کرے گا، امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، وہاں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے: ویر دفاع کی گفتگو
مزید پڑھ »

جب بھی ریپبلکن صدر آتاہے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں: سربراہ مسلمز فار ٹرمپجب بھی ریپبلکن صدر آتاہے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں: سربراہ مسلمز فار ٹرمپامریکا کو حقیقی آزادی کی ضرورت ہے اور امریکی اسٹیبلشمنٹ انیس بیس کے فرق سے اثر رکھتی ہے: ساجد تارڑ
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کے ساحل پر ڈوبنے والی امریکی غوطہ خور کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئیانڈونیشیا کے ساحل پر ڈوبنے والی امریکی غوطہ خور کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئیامریکی خاتون کی لاش قابل شناخت تھی اور امریکی سفارت خانے نے ان کی انگلیوں کے نشان سے بھی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »

کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔
مزید پڑھ »

نیا امریکی صدر اور ہمارے 2 قیدیوں کی رہائی ؟نیا امریکی صدر اور ہمارے 2 قیدیوں کی رہائی ؟امریکی حکمرانوں کو خط لکھ کر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش کریں
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی پی ٹی آئی لیڈروں نے لگوائی، فیصل واوڈابانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی پی ٹی آئی لیڈروں نے لگوائی، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے62 امریکی سینیٹرز کا خط منگوا کر عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں مزید دوریاں پیدا کردی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:12:24