جب بھی ریپبلکن صدر آتاہے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں: سربراہ مسلمز فار ٹرمپ

پاکستان خبریں خبریں

جب بھی ریپبلکن صدر آتاہے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں: سربراہ مسلمز فار ٹرمپ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

امریکا کو حقیقی آزادی کی ضرورت ہے اور امریکی اسٹیبلشمنٹ انیس بیس کے فرق سے اثر رکھتی ہے: ساجد تارڑ

— فوٹو:فائل

ساجد تارڑ کا کہنا تھاکہ 52 فیصدامریکی مسلمان ٹرمپ کی توثیق کر رہے ہیں، ٹرمپ امن قائم کریں گے، جنگیں ختم کریں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ یوکرین کی جنگ امریکا کی نہیں یورپ کی جنگ ہے، امریکا کو حقیقی آزادی کی ضرورت ہے اور امریکی اسٹیبلشمنٹ انیس بیس کے فرق سے اثر رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہر تنازع کی وجہ امریکی کمزور خارجہ پالیسی ہے، دنیا میں امریکی کمزور خارجہ پالیسی کا فائدہ اٹھایا جارہاہے، ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں وہ صدرہوتے تو اسرائیل حماس جنگ نہ ہوتی، ٹرمپ کی پالیسی ہے اسرائیل کو جلد سے جلد آپریشن مکمل کرکے واپس چلے جانا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو گیمز کھیلنے سے ذہنی افعال کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیقویڈیو گیمز کھیلنے سے ذہنی افعال کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیقویڈیو گیمز کھیلنے سے ذہنی افعال بہتر ہوتے ہیں مگر دماغی صحت پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
مزید پڑھ »

حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی، پاکستان پوسٹ میں مزید 1500 آسامیاں ختمحکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی، پاکستان پوسٹ میں مزید 1500 آسامیاں ختماس سے قبل بھی پاکستان پوسٹ میں 2000 آسامیاں ختم کی جاچکی ہیں
مزید پڑھ »

کیا آپ جانتے ہیں لفٹ میں شیشے کیوں لگے ہوتے ہیں؟کیا آپ جانتے ہیں لفٹ میں شیشے کیوں لگے ہوتے ہیں؟لفٹ کے استعمال کے دوران آپ نے دیکھا ہوگا کہ عام طور پر پوری لفٹ میں شیشے لگے ہوتے ہیں جہاں بہت سے لوگ سیلفیاں لینا بھی پسند کرتے ہیں
مزید پڑھ »

شریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیاشریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیاشریک حیات کو خوش رکھنے سے نہ صرف ہمارے مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ اس سے ایک حیرت انگیز فائدہ بھی ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیلیے کون سا امریکی صدر بہتر ہوگا، کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ؛ ایک تقابلپاکستان کیلیے کون سا امریکی صدر بہتر ہوگا، کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ؛ ایک تقابلامریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے جس میں کملاہیرس اور ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھ »

امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفامریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:05:48