شریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

شریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

شریک حیات کو خوش رکھنے سے نہ صرف ہمارے مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ اس سے ایک حیرت انگیز فائدہ بھی ہوتا ہے۔

شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔

تاہم شادی کرنے کے لیے بہترین عمر کونسی ہوتی ہے؟کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ شریک حیات سے اپنے تعلق پر مطمئن افراد جذباتی طور پر مستحکم ہوتے ہیں اور ان کے جسم میں کورٹیسول نامی ہارمون کی سطح بھی گھٹ جاتی ہے۔درحقیقت شریک حیات سے آپ کا تعلق جتنا زیادہ اچھا ہوگا، تناؤ سے بچنے میں اتنی زیادہ مدد ملے گی۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جب شریک حیات کی جانب سے مثبت جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے تو لوگوں کے جسم کے اندر کورٹیسول کی سطح میں کمی آتی ہے۔ تحقیق میں شریک حیات کے منفی جذبات اور کورٹیسول ہارمون کی سطح کے درمیان کوئی تعلق دریافت نہیں کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کتے نے پولیس کو گھر لے جاکر اپنے مالک کی زندگی بچالیکتے نے پولیس کو گھر لے جاکر اپنے مالک کی زندگی بچالییہ حیرت انگیز واقعہ امریکا میں سامنے آیا جہاں ایک کتے نے اپنے مالک کی زندگی بچالی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایک اور حیرت انگیز تعمیراتی منصوبہسعودی عرب کا ایک اور حیرت انگیز تعمیراتی منصوبہمکعب نامی یہ عمارت 400 میٹر اونچی، 400 میٹر چوڑی اور 400 میٹر لمبی ہوگی۔
مزید پڑھ »

دبئی میں ایک اور حیرت انگیز عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ تیاردبئی میں ایک اور حیرت انگیز عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ تیارتوقع ہے کہ یہ عمارت دسمبر 2028 تک مکمل ہو جائے گی
مزید پڑھ »

وفاقی و صوبائی آئینی عدالتوں کا قیام، پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیاوفاقی و صوبائی آئینی عدالتوں کا قیام، پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیاپیپلز پارٹی نے اپنے مسودے میں آئین کے آرٹیکل 175 اے اور 199 میں ترامیم تجویز کی ہیں
مزید پڑھ »

ہرن کو اژدہے کا نوالہ بننے سے بچانے کی ویڈیو وائرلہرن کو اژدہے کا نوالہ بننے سے بچانے کی ویڈیو وائرلجنگلی حیات کی قسمت کا تعین کرنا انسانوں کا کام نہیں، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:14:54