توقع ہے کہ یہ عمارت دسمبر 2028 تک مکمل ہو جائے گی
دبئی میں ایک عجیب و غریب عمارت کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، ایک ایسی تنگ فلک بوس عمارت جس کی موٹائی ایک اپارٹمنٹ کے سائز سے زیادہ نہیں ہوگی۔
متحدہ عرب امارات میں مقیم پراجیکٹ ڈویلپر کی طرف سے سی این این کو بھیجے گئے ایک بیان کے مطابق 73 منزلہ ٹاور میں 131 اپارٹمنٹس ہوں گے جن میں سے ہر ایک میں دو سے پانچ بیڈروم ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی میں ایک اور حیرت انگیز عمارت کی تعمیرایک ایسی بلند و بالا عمارت کی تعمیر کی جا رہی ہے جس کی چوڑائی ایک اپارٹمنٹ سے زیادہ نہیں ہوگی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا ایک اور حیرت انگیز تعمیراتی منصوبہمکعب نامی یہ عمارت 400 میٹر اونچی، 400 میٹر چوڑی اور 400 میٹر لمبی ہوگی۔
مزید پڑھ »
کتے نے پولیس کو گھر لے جاکر اپنے مالک کی زندگی بچالییہ حیرت انگیز واقعہ امریکا میں سامنے آیا جہاں ایک کتے نے اپنے مالک کی زندگی بچالی۔
مزید پڑھ »
ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈکلچر فیسٹیول: اطالوی فنکارہ کا کٹھ پتلی ڈرامہ، بغیر مکالموں کے کہانی بیان کردینینا اپنے ساتھ شو کا تمام سامان ایک سوٹ کیس میں ڈال کر پاکستان لائیں تھیں اور شو سے پہلے اکیلے ہی کردار تیار کر رہی تھیں
مزید پڑھ »
حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقابراہیم قبائصی کو گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »