دبئی میں ایک اور حیرت انگیز عمارت کی تعمیر

Dubai خبریں

دبئی میں ایک اور حیرت انگیز عمارت کی تعمیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ایک ایسی بلند و بالا عمارت کی تعمیر کی جا رہی ہے جس کی چوڑائی ایک اپارٹمنٹ سے زیادہ نہیں ہوگی۔

دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلفیہ کا گھر ہے اور وہاں متعدد حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔

اب وہاں 73 منزلہ اس عمارت کا نام مربع ویل رکھا گیا ہے اور اس میں 2 سے 5 بیڈرومز پر مشتمل 131 اپارٹمنٹس ہوں گے۔اس عمارت کی منصوبہ بندی متحدہ عرب امارات کی کمپنی مربع نے کی ہے۔ کمپنی کے مطابق اس عمارت میں متعدد آسائشات جیسے آرٹ گیلری، پرائیویٹ مووی تھیٹر، ہوٹل اور دیگر دستیاب ہوں گی۔ اس منفرد عمارت کو دبئی کے شیخ زید روڈ سے گزرنے والی نہر کے کنارے پر تعمیر کیا جائے گا اوراسپین کی کمپنی RCR Arquitectes نے اس کا ڈیزائن تیار کیا ہے۔مگر اس عمارت میں تعمیر ہونے والے اپارٹمنٹ خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوگی کیونکہ ان کی قیمت 49 لاکھ ڈالرز سے شروع ہوگی۔واضح رہے کہ دبئی میں دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر کا اعلان ستمبر 2024 میں کیا گیا تھا جس کی تعمیر 2028 میں مکمل ہوگی۔دنیا میں کسی بھی شہر کے مقابلے میں دبئی میں 300 میٹرز سے بلند عمارات کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔موبائل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کتے نے پولیس کو گھر لے جاکر اپنے مالک کی زندگی بچالیکتے نے پولیس کو گھر لے جاکر اپنے مالک کی زندگی بچالییہ حیرت انگیز واقعہ امریکا میں سامنے آیا جہاں ایک کتے نے اپنے مالک کی زندگی بچالی۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقحزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقابراہیم قبائصی کو گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایک اور حیرت انگیز تعمیراتی منصوبہسعودی عرب کا ایک اور حیرت انگیز تعمیراتی منصوبہمکعب نامی یہ عمارت 400 میٹر اونچی، 400 میٹر چوڑی اور 400 میٹر لمبی ہوگی۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیاسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر دوبارہ شروع ہوئیسعودی عرب میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر دوبارہ شروع ہوئی1000 میٹر اونچے جدہ ٹاور کی تعمیر جو 2027 میں مکمل ہونے کا اہتمام ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کے ہاتھ کی گھڑی ایک بار پھر خبروں میں، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےسلمان خان کے ہاتھ کی گھڑی ایک بار پھر خبروں میں، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےحال ہی میں سلمان خان نے دبئی میں منعقدہ ایک پراجیکٹ کے افتتاحی ایونٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:12:11