وفاقی و صوبائی آئینی عدالتوں کا قیام، پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

Ppp خبریں

وفاقی و صوبائی آئینی عدالتوں کا قیام، پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پیپلز پارٹی نے اپنے مسودے میں آئین کے آرٹیکل 175 اے اور 199 میں ترامیم تجویز کی ہیں

۔ فوٹو فائلجیو نیوز نے آئینی ترامیم کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کردہ مسودے کی کاپی حاصل کر لی ہے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے علاوہ 4 صوبائی آئینی عدالتوں کے قیام کی تجویز بھی دی گئی ہے، مسودے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد جبکہ صوبائی آئینی عدالتیں ہر صوبے میں ہونی چاہئیں۔

خیال رہے کہ خورشید شاہ کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی، جے یو آئی اور مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی مسودے پیش کیے گئے۔آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں، کسی شخص کیلئے ترمیم کے حق میں نہیں: فضل الرحمان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، ہم کسی ایک شخص کے حق میں نہیں بلکہ ہمارے لیے سپریم کورٹ کے تمام ججز قابل احترام ہیں، آئینی عدالت کے حوالے سے حکومت کو جلدی ہو سکتی ہے لیکن ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے۔انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التوا مانگنے پر ناراض، تاخیری حربہ قرار دیدیا

پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہی ہے، انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا: بلاول

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے، تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کرسکی
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورتاسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورتحکومتی وفد آئینی ترامیم کا مسودہ لےکر کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان کے پاس جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »

چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانچاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

وکلاء کو اعتماد میں لیے بغیر آئینی پیکج بے سود ہو گا: آل پاکستان وکلاء نمائندہوکلاء کو اعتماد میں لیے بغیر آئینی پیکج بے سود ہو گا: آل پاکستان وکلاء نمائندہپارلیمان قانون سازی اور آئینی ترمیم کرنے کا اختیار رکھتا ہے تاہم قانون سازی یا آئینی ترامیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم نہ ہو: اعلامیہ
مزید پڑھ »

کابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانکابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھی تاحال طلب نہیں کیا جا سکا، آئینی ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:15:39