حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی، پاکستان پوسٹ میں مزید 1500 آسامیاں ختم

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی، پاکستان پوسٹ میں مزید 1500 آسامیاں ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اس سے قبل بھی پاکستان پوسٹ میں 2000 آسامیاں ختم کی جاچکی ہیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم کردیا گیا ۔

ادارے کے ہیڈکوارٹر سے جاری سرکلر کے مطابق اس سے قبل بھی 2000 آسامیوں کو ختم اور 105 آسامیوں کو متروک قرار دیا جا چکا ہے اورمجموعی طور پر اب تک ادارے سے 3616 آسامیاں ختم کی جا چکی ہیں۔رائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامورکچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامورکچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، مولوی سردار احمد شکیب
مزید پڑھ »

عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پورعمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایک بار پھر حکومت کو وارننگ، پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی
مزید پڑھ »

ایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیارایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیاربجلی کی پیداواری کمپنی کا معاہدہ 2027 میں ختم ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان، بھارت کی کश्мир میں غیر منصفانہ پالیسی کا اعتراض کرتا ہےپاکستان، بھارت کی کश्мир میں غیر منصفانہ پالیسی کا اعتراض کرتا ہےایک سینئر پاکستانی سفیر نے اقوام متحدہ کے ایک کمیٹی میں کہا کہ بھارت کی جموں و کشمیر پر یونین سیکورٹی کونسل کے فیصلوں کو نافذ کرنے سے انکار، عوام کی خود ارادیت کا حق دیتے ہوئے، خطے اور بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »

وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےوسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
مزید پڑھ »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:06:22