امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے فوری بعد پہلی بار ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پر۔
یاد رہے کہ صرف رواں سال کے دوران دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی، یعنی بٹ کوائن، کی مالیت میں 80 فیصد سے زیادہ ضافہ ہوا ہے۔اپنی صدارتی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ امریکہ کو کرہ زمین پر کرپٹو کا دارالحکومت بنائیں گے حالیہ امریکی انتخابات میں ایلون مسک ٹرمپ کی حمایت میں کھل کر سامنے آئے اور اپنی مہم کے دوران ٹرمپ نے بھی بٹ کوائن کی حمایت کی۔ انھوں نے الیکشن سے قبل کہا کہ وہ سٹریٹیجک طور پر بٹ کوائن اکھٹا کریں گے اور اس معاملے پر مالیاتی ریگولیٹرز بھی تعینات کریں گے۔
شاید یہی وجہ ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ایسی کرنسی جو کسی ادارے کے کنٹرول میں نہیں انھیں مالی آزادی فراہم کرتی ہے، لیکن دوسری جانب اسی وجہ سے اس کرنسی کی قدر غیریقینی کا شکار رہتی ہے۔ کرپٹو کرنسی کی ہر ٹرانزیکشن بلاک چین پر رضاکاروں کے ایک نیٹ ورک کی مدد سے ریکارڈ کی جاتی ہے اور یہی رضاکار کمپیوٹر پروگراموں کے تحت اس کرنسی کی خرید و فروخت کی تصدیق بھی کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی فتح؛ بٹ کوائن کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےٹرمپ کی فتح کی خبروں کے بعد بِٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح عبور کرتے ہوئے مارچ میں بنایا اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا
مزید پڑھ »
امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکستمظہر برلاس کےدورہ ِ امریکہ کے کالم ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح یابیوں کی پیشن گوئیوں سے...
مزید پڑھ »
اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خانمائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
عالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیجاری سال کے دوران برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 ڈالر اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاریانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 78پیسے کی سطح پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »
عالمی اسنوکرچمپیئن بننے کیلئے سخت محنت کی اور بھارت کا ریکارڈ برابر کیا، محمد آصفشان دار فتح پر مسرور ہوں اور اپنے عالمی اعزاز کا دفاع کرنے کی کوشش کروں گا، عالمی اسنوکر چیمپیئن
مزید پڑھ »