شان دار فتح پر مسرور ہوں اور اپنے عالمی اعزاز کا دفاع کرنے کی کوشش کروں گا، عالمی اسنوکر چیمپیئن
تیسری مرتبہ عالمی امیچراسنوکر چیمپئین بننے والے قومی کھلاڑی محمد آصف نے کہا ہے کہ چمپیئن شپ میں بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے سخت محنت کی تھی اور اسی کے نتیجے میں کامیاب ہوا اور بھارتی کے مشہور کیوئسٹ پنکج ایڈوانی کا تین مرتبہ کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ آئی بی ایس ایف اسنوکر چیمپئین شپ میں شان دار کامیابی کے بعد وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد آصف کا کہنا تھا کہ اس شان دار فتح پربہت مسرور ہوں، حکومت پاکستان اور پی ایس بی کی خصوصی معاونت اور تعاون سے فتح ممکن ہوئی۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ اسنوکر چمپیئن محمد آصف نے کہا کہ عالمی چیمپئین شپ میں بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے بہت محنت کی تھی اور کافی پرامید تھا کہ کوالیفائر کھلاڑی کی حیثیت سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کروں...
ان کا کہنا تھا کہ مسلسل کامیابیاں سمیٹ کر فائنل میں رسائی پائی اور ایشین چیمپئین ایران کے علی غاراغوزلو کو ہرا کر تیسری مرتبہ عالمی اعزازاپنے نام کیا اور بھارت کے معروف کیوئسٹ پنکج ایڈوانی کا تین مرتبہ کا عالمی ریکارڈ برابر کیا۔ محمد آصف نے بتایا کہ فائنل میں دباؤ ضرور تھا لیکن کامیابی کا یقین تھا، ماسٹرز ایونٹ میں بخارمیں مبتلا ہوجانے کی وجہ سے عمدہ کارکردگی کا تسلسل برقرار نہ رکھ سکا۔قبل ازیں محمد آصف کا پاکستان اسنوکراینڈ بلئیرڈ ایسوسی ایشن کے چئیرمین عالمگیر شیخ، صدرجاوید کریم، سیکریٹری ذوالفقار رامدی اورعرفان موٹن سیمیت دیگرنے خیرمقدم کیا، تاہم سرکاری سطح پر کوئی بھی عالمی چیمپئین کا استقبال کرنے ائیرپورٹ نہیں پہنچا۔Nov 09, 2024 04:50 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیمحمد آصف کیلئے کیش انعام کا اعلان جلد کیا جائے گا : صدر پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن جاوید کریم
مزید پڑھ »
ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےچیئرمین ایم کیو ایم نے ججز تقرری کیلئے بننے والی پارلیمانی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم کی جانب سے فائنل کیا نام اچانک سے تبدیل کردیا
مزید پڑھ »
’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشافشروع سے ہی وِلاگنگ کا شوق رکھتی تھیں اور ہر دن کی تفصیلات ریکارڈ کیا کرتی تھیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
میری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہراگر مجھے اس مرد قلندر کیلئے ، پاکستان کیلئے اور اللہ کی زمین کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑا تو میں دوں گا : رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »
’پاکستان کی عالمی تنہائی اور اُس کا مداوا‘: محمد حنیف کی تحریراس تنہائی کے عالم میں کسی کو یہ خوب سوجھی کہ چونکہ کوئی بڑا لیڈر پاکستان بہت عرصے سے نہیں آیا اس لیے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بلایا جائے تاکہ سرکاری نظام کو یہ تو یاد رہے کہ کسی ریاستی مہمان کے لیے کیا انتظامات کیے جاتے ہیں۔ گورنر ہاؤس میں تقریبات ہوئیں، بادشاہی مسجد کی رونقیں بڑھیں لیکن وہ بھی ایک مرتبہ پاکستان کے بارے میں بول اٹھے ’یہ کیسا دیش...
مزید پڑھ »
پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے اثاثہ جات تاحال اسٹیٹ آفس کو منتقل نہیں ہو سکےپاک پی ڈبیلو ڈی ساوتھ زون کے چیف انجینیئر کا عہدہ خالی ہونے کی وجہ اس ادارے کے اثاثہ جات اور ریکارڈ کی منتقلی کا کام تاحال مکمل نہیں جا سکا ہے
مزید پڑھ »