شام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہے

پاکستان خبریں خبریں

شام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

تحقیق میں 50 سے 75 سال کی عمر کے 26 شرکا کو شامل کیا گیا

یہ مطالعہ بارسلونا، اسپین میں اوبرٹا یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی، نیویارک کی ٹیموں نے مشترکہ انجام دیا ہے۔

یہ وقت کے ساتھ صحت کو نمایاں طور پر نقصان پہنچاتا ہے جس سے ٹائپ 2 ذیابیطس کی نشوونما، قلبی خطرہ اور دائمی سوزش کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تاہم نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کسی شخص کے وزن یا عام کیلوری کی مقدار سے قطع نظر دن کے مخصوص حصوں میں کھانا گلوکوز میٹابولزم پر اہم اثرات مرتب کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھکاوٹ کا شکار بوڑھے مرد مہلک بیماری کے خطرے سے دوچارتھکاوٹ کا شکار بوڑھے مرد مہلک بیماری کے خطرے سے دوچارتحقیق کے مطابق مردوں کو خواتین کے مقابلے اس مہلک بیماری کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے
مزید پڑھ »

شام 5 بجے کے بعد کھانا کھانے کے صحت پر مضر اثرات ہوسکتے ہیں، تحقیقشام 5 بجے کے بعد کھانا کھانے کے صحت پر مضر اثرات ہوسکتے ہیں، تحقیقتحقیق میں 50 سے 75 برس کے درمیان 26 لوگوں کا مطالعہ کیا گیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھااسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھاماہرین کے مطابق ان حملوں کا مقصد شام کے دفاعی نظام کو کمزور کرنا ہے
مزید پڑھ »

شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیشامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »

مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر ویز بند، عوام سے احتیاط کی اپیلمختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر ویز بند، عوام سے احتیاط کی اپیلصبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک دھند کم ہوتی ہے اور سفر کے لیے بہترین اوقات ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ کا بحران: یہ مسئلہ نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کی وجہ سے بلکہ عالمی طاقتوں کے کردار کی وجہ سے پیچیدہ ہےمشرق وسطیٰ کا بحران: یہ مسئلہ نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کی وجہ سے بلکہ عالمی طاقتوں کے کردار کی وجہ سے پیچیدہ ہےاسرائیل کی عسکری پالیسی اور گریٹر اسرائیل کا تصور عالمی طاقتوں کے کردار کے ذریعے فلسطینی عوام اور خطے کے امن کےلیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:31:59