تحقیق میں 50 سے 75 برس کے درمیان 26 لوگوں کا مطالعہ کیا گیا
محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شام پانچ بجے کے بعد روزمرہ کیلوریز کے کم از کم 45 فی صد حصے کا لیا جانا جسم کے بلڈ شوگر کی سطح کو قابو رکھنے صلاحیت کو نقصان پہنچاتا ہے۔ جبکہ رات کو دیر سے کھانا کھانا ذیا بیطس کے امکانات میں خطرناک حد تک اضافہ کرسکتا ہے۔
تقریباً 10 فی صد امریکی وقتی فاقوں کو بطور ڈائٹ استعمال کرتے ہیں۔ اس طریقے کو سراہنے والے عموماً چھ گھنٹے کے دورانیے میں کھانا کھاتے ہیں اور غذا کا زیادہ تر حصہ دن کے ابتدائی وقت میں لیتے ہیں۔ نیوٹریشن اینڈ ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی جن کا یا تو وزن زیادہ تھا یا پھر وہ مٹاپے اور پری ڈائیبیٹیز یا ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟بڑھتا ہوا وزن، جلدی بلوغت کے آثار کا نمودار ہونا، پیدا ہونے والے بچوں میں پائی جانے والی بیماریاں سب ہی کچھ اس فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ سے جڑا ہوا ہے
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کے پاکستانی داخلی سیاست پر ممکنہ اثرات کیا ہوسکتے ہیں؟پاکستان کو سب سے زیادہ امداد ریپبلکن ادوار میں ملی جبکہ ڈیموکریٹک ادوار کے دوران پاکستان پر پابندیاں لگیں تاہم 2024 میں حالات مختلف ہیں: ماہرین
مزید پڑھ »
اسموگ کے باعث لاہور میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی میں توسیع، طبی عملے کی چھٹیاں منسوخہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کے داخلے پر مکمل پابندی ہو گی، شام 4 بجے کے بعد ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ نہیں ہو سکے گی: اعلامیہ
مزید پڑھ »
کوکوا یا سبز چائے چکنی غذاؤں کے اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیقفلیونول سے بھرپور کوکوا مشروب تناؤ اور انتہائی چکنی غذاؤں کے مضر اثرات سے جسم کے رگوں کےنظام کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں
مزید پڑھ »
سماجی عدم مساوات، ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹسماجی عدم مساوات کے اثرات عوام سمیت ملکی معاملات پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
لاہور کے اسموگ زدہ علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذاوپن باربی کیو پر رات آٹھ بجے کے بعد پابندی
مزید پڑھ »