کوکوا یا سبز چائے چکنی غذاؤں کے اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

کوکوا یا سبز چائے چکنی غذاؤں کے اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

فلیونول سے بھرپور کوکوا مشروب تناؤ اور انتہائی چکنی غذاؤں کے مضر اثرات سے جسم کے رگوں کےنظام کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فلیونول سے بھرپور کوکوا مشروب تناؤ اور انتہائی چکنی غذاؤں کے مضر اثرات سے جسم کے رگوں کے نظام کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔

تناؤ کے وقت میں غذاؤں کا انتخاب قلبی صحت پر تناؤ کے اثرات کو متاثر کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر حال ہی میں یونیورسٹی آف برمنگھم میں ہونے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ چکنائی سے بھرپور غذائیں رگوں کی کارکردگی اور دماغ تک آکسیجن کی رسائی کو متاثر کرتی ہیں۔ جبکہ کوکوا اور سبز چائے میں بھرپور مقدار میں پائے جانے والے فلیونول مرکبات روزمرہ کے تناؤ میں رگوں کے نظام کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔

اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلیونول سے بھرپور کوکوا مشروب کا چکنی غذاؤں کے ساتھ استعمال چکنی غذاؤں پر اثر رکھ سکتا ہے اور رگوں کے نظام کو تناؤ سے بچا سکتا ہے۔ جرنل فوڈ اینڈ فنکشن میں شائع ہونے والی تحقیق کے سربراہ مصنفہ روزنڈا بینہم کا کہنا تھا کہ فلیونول ایک ایسا مرکب ہیں جو مختلف پھلوں، سبزیوں، چائے اور گری دار میووں بشمول بیری اور خام کوکوا میں پائے جاتے ہیں۔ فلیونول صحت کے لیے فوائد رکھنے کے طور پر جانے جاتے ہیں باخصوص بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے اور قلبی صحت کی حفاظت کرنے کے لیے۔Nov 17, 2024 09:53 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھٹی کے دن ورزش دماغی صحت کے لیے مفید قرارچھٹی کے دن ورزش دماغی صحت کے لیے مفید قرارہفتے کے آخر میں کی جانے والی ورزش ہفتے کے باقی دنوں سے زیادہ مثبت اثرات رکھتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

خلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاریخلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاریسائنس دانوں کے مطابق اس کامیابی سے جگر کے ٹرانسپلانٹ میں انقلابی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

خلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاریخلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاریسائنس دانوں کے مطابق اس کامیابی سے جگر کے ٹرانسپلانٹ میں انقلابی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقبچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقچائلڈ کیئر میں سرمایہ کاری کرنے سے زیادہ بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

وزن کم کرنے والی ادویات کے مضر اثرات سے بچنے کا طریقہ دریافتوزن کم کرنے والی ادویات کے مضر اثرات سے بچنے کا طریقہ دریافتسائنس دانوں نے ایک نئی طاقتور دوا کے متعلق بتایا ہے جو ناخوشگوار مضر اثرات کا سبب بنے بغیر بھوک میں کمی لا سکتی ہے
مزید پڑھ »

الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا زیادہ استعمال عمر تیزی سے بڑھاتا ہے، تحقیقالٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا زیادہ استعمال عمر تیزی سے بڑھاتا ہے، تحقیق22 ہزار افراد سے زیادہ پر کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں عمر کے تیزی سے بڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:43:56