22 ہزار افراد سے زیادہ پر کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں عمر کے تیزی سے بڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں
ایک نئی تحقیق کے مطابق الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا مستقل بنیادوں پر کھایا جانا عمر کے تیزی سے بڑھنے کا سبب ہو سکتا ہے۔
الٹرا پروسیسڈ غذاؤں میں صرف پیکٹ میں بند اسنیکس یا میٹھے مشروبات ہی شامل نہیں بلکہ غیر نقصان دہ دِکھنے والی اشیاء جیسے کہ وافر مقدار میں بنائی گئی یا پیکٹ میں بند بریڈ، فروٹ یوگرٹ، ناشتے میں استعمال کیے جانے والے کچھ قسم کے دلیے یا گوشت کے متبادل شامل ہیں۔ تحقیق میں حیاتیاتی عمر کی پیمائش کے لیے 30 سے زیادہ مختلف اقسام کے بائیو مارکر کا استعمال کیا گیا۔ ان افراد میں متعدد جو بڑی مقدار میں الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھاتے تھے ان کی حیاتیاتی عمر ان کی تاریخی عمر سے زیادہ پائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشوریا کی خوبصورت جِلد کا راز کیا؟ اداکارہ نے اسکن کیئر روٹین بتادیمیرے خیال میں سب سے آسان اور سب سے مؤثر چیز ہائیڈریٹڈ (پانی کا زیادہ استعمال) اور صفائی کا خیال رکھنا ہے: بالی وڈ اداکارہ
مزید پڑھ »
بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقچائلڈ کیئر میں سرمایہ کاری کرنے سے زیادہ بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
دل کی سرجری کے نتیجے میں خواتین زیادہ ہلاک ہوتی ہیں، رپورٹتحقیق میں میڈیکیئر سے فائدہ اٹھانے والوں کے 850,000 سے زیادہ کیسز شامل کیے گئے
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کب ریلیز ہوگی؟سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ابھیشیک اس تصویر میں اپنی عمر سے زیادہ بڑے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیاتنومبرکے اوائل میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35ڈگری تک جاسکتا ہے اورنومبرکے وسط سےخنکی میں بتدریج اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
ایلون مسک ایک بار پھر 300 ارب ڈالرز کے مالک دنیا کے واحد شخص بن گئےامریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے ایلون مسک کی دولت میں بہت تیزی سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »