کراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نومبرکے اوائل میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35ڈگری تک جاسکتا ہے اورنومبرکے وسط سےخنکی میں بتدریج اضافے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں غیرمعمولی گرمی کی لہر کا امکان ختم ہوگیا ہے اور نومبر کے اوائل میں پارہ زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری ہوسکتا ہے اور جمعے کو دھند چھانے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوسکتی ہے۔

ارلی وارننگ سینٹرکی پیش گوئی کےمطابق جمعےکو شہر کی فضاؤں پر دھند چھانے کا امکان ہے، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا کہ اکتوبر کا مہینہ مجموعی طور پر گرم رہا لیکن ماضی کا کوئی ریکارڈ نہیں ٹوٹا، 1952 میں شہرکا پارہ 43ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوچکا ہے۔ سردارسرفراز نے کہا کہ اکتوبرکے مہینے میں گرمی کا کوئی ریکارڈ نہیں ٹوٹا کیونکہ ماضی میں اکتوبر 1952میں شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ ہوچکا ہے، دوسرے نمبر پر زیادہ درجہ حرارت اکتوبر 2017 میں 41.8 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والوں کو مزید کتنے دن گرمی برداشت کرنی پڑے گی؟کراچی والوں کو مزید کتنے دن گرمی برداشت کرنی پڑے گی؟کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جب کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤکے باعث سمندری ہوائیں نہیں چل رہی ہیں: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی، کہیں کہیں بارش کا بھی امکانکراچی میں موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی، کہیں کہیں بارش کا بھی امکانہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا ہے جو کراچی کے جنوب سے 900 کلو میٹر دور ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »

کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کیا اہم سوال کیا؟کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کیا اہم سوال کیا؟گزشتہ شب 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھ »

زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارزیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںبشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:26:19