تحقیق میں میڈیکیئر سے فائدہ اٹھانے والوں کے 850,000 سے زیادہ کیسز شامل کیے گئے
ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریاٸے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئےسب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوششآئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑحقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمہ، عمران خان اور علی امین گنڈا پور بریکابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنابھارت میں فراڈیوں نے جعلی اسٹیٹ بینک آف انڈیا بنا کر شہریوں کو لوٹ لیاکیا آپ ان تصاویر میں چھپے سانپوں کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئےسرگرمِ پاک فوج...
یہ ایک نئی تحقیق کے ذریعہ اٹھایا جانے والا بنیادی سوال ہے جس میں میڈیکیئر سے فائدہ اٹھانے والوں کے 850,000 سے زیادہ کیسز شامل ہیں جنہوں نے زیادہ خطرے والی دل کی سرجری کروائی۔ ان آپریشنز میں ہارٹ بائی پاس، اورٹک اینیوریزم کی مرمت اور مائٹرل اور اورٹک والو کی مرمت شامل تھی۔ یہ سب 2015 اور 2020 کے درمیان کیے گئے تھے۔
یونیورسٹی آف مشی گن ہیلتھ میں چھاتی کی سرجری کی ڈاکٹر کیتھرین ویگنر کی سربراہی میں ایک ٹیم نے نتائج میں پایا کہ تقریباً 15 فیصد مرد اور خواتین مریضوں نے آپریشن کے بعد کی پیچیدگیوں کا تجربہ کیا۔ ٹیم نے پایا کہ ان پیچیدگیوں کا سامنا کرنے والے 8.6% مرد ہلاک ہوئے تاہم خواتین میں یہ تعداد بڑھ کر 10.7 فیصد ہو گئی۔کیا اسرائیل فلسطینیوں سے بنو نضیر کی ذلت کا بدلہ لے رہا ہے؟پاکستان کرکٹ میں سرجری کے ثمرات سامنے آنے لگےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترامیم کا معاملہ: جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ حکومت کے: کامران مرتضیٰچاہتے ہیں کہ جس طرح چیف جسٹس کی تعیناتی ماضی میں ہوتی رہی اسی طرح ہوتی رہے: جے یو آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیتہر 9 خواتین میں سے 1 خاتون اس مرض کا شکار ہوتی ہیں
مزید پڑھ »
سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا، عمارت منہدمدھماکے کے نتیجے میں 17 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، ڈی پی او
مزید پڑھ »
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہدل کی بیماریاں اب 30 اور 40 کی دہائی کے افراد میں خطرناک حد تک عام ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیقدل کی متعدد کیفیات بعد کی زندگی میں دماغی بیماری کے خطرات ڈرامائی حد تک بڑھا دیتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »