دھماکے کے نتیجے میں 17 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، ڈی پی او
پولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے خطیر وسائل خرچ کررہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کا اضافہشیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات مقررہندو تہوار پر ڈبکیاں لگانے کے دوران 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب گئےخیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ صوابی سٹی کے مال خانے میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ضلعی پولیس آفیسر نے کہا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جبکہ اس کے باعث عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کے بعد جائے وقوعہ پر ریسکیو رضاکار اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی کو ہائی الرٹ بھی کردیا گیا ہے۔
جائے وقوعہ پر ریسکیو رضاکاروں نے امدادی کام شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت کے مال خانے میں دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا بارودی مواد شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکے سے پھٹ گیا اور متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئن اسٹائن کا ایٹم بم سے متعلق خط لاکھوں ڈالر میں نیلامخط میں آئن اسٹائن نے اس وقت کے امریکی صدر پر نیوکلیئر پروگرام قائم کرنے کے حوالے سے فوری اقدامات کے لیے زور دیا تھا
مزید پڑھ »
وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 10 زخمیپولیس نفری کو پرائیویٹ گاڑی کے ذریعے کڑی کوٹ لے جاا جا رہا تھا، زور دار دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی،ریسکیو
مزید پڑھ »
صاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتارپارلیمنٹ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی رہنما زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر حراست میں لیاگیا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنیہ فیچر صرف یورپی یونین کے صارفین کو دستیاب ہوگا جو میسنجر اور واٹس ایپ کے اندر ہی دیگر میسجنگ ایپس میں چپٹ کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »
کینیا میں چند روز کے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیاگزشتہ ہفتے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
لاہور جلسے میں آنیوالے وزیراعلیٰ کے پی کےکنٹینر سے ڈی جے ٹیم کے موبائل فون غائب ہوگئےڈی جے ٹیم کے تین موبائل فون کنٹینر کے اندر سے غائب ہوئے، تینوں موبائل فونوں میں موسیقی اور پارٹی ترانے موجود تھے
مزید پڑھ »