ڈی جے ٹیم کے تین موبائل فون کنٹینر کے اندر سے غائب ہوئے، تینوں موبائل فونوں میں موسیقی اور پارٹی ترانے موجود تھے
تاخیر سے جلسہ گاہ پہنچنے پر علی امین گنڈاپور کے لیے تیار کیا گیا کنٹینر استعمال نہ ہو سکا،فوٹو: اسکرین شاٹ
ڈی جے ٹیم کے تین موبائل فون کنٹینر کے اندر سے غائب ہوئے۔ اس حوالے سے ڈی جے ٹیم نے جیو نیوز کو بتایا کہ تینوں موبائل فونوں میں موسیقی اور پارٹی ترانے موجود تھے۔جلسہ ختم ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچے اور وہاں موجود کارکنوں سے گفتگو کی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش: سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہضلع فینی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 92 فیصد موبائل ٹاورز گرچکے ہیں جس سے شہریوں کے موبائل فون پر ایک دوسرے سے رابطے تقریباً ختم ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم پورنوگرافی کا عادی اور اسے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں، رپورٹمقامی پولیس کو سنجے رائے کے ضبط شدہ موبائل فون سے فحش مواد ملاہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
لاہور جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ کے پی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے آنسو گیس اور لاٹھی چارچ سے بچاؤ کا سامان بھی ساتھ رکھنے پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »
حافظ نعیم کا حکومت کو آئینی ترمیم بل پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہکے پی اور بلوچستان کے مسائل پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے ہیں: امیر جماعت اسلامی کی لاہور میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب کرلی گئیروٹ کی خلاف ورزی کرکے آنے والے جلسے کے شرکاء نے پولیس اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کیا، پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
کمپنی نے پائیداری چیک کرانے کیلئے اسمارٹ فون ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیا، ویڈیو وائرلمائیک پکڑا شخص کمپنی کی ساتھی ملازمہ سے چلتا ہوا موبائل فون عوام دکھانے کا کہتا ہے جس کے بعد وہ اسے ابلتے ہوئے سالن میں پھینک دیتی ہے
مزید پڑھ »