حافظ نعیم کا حکومت کو آئینی ترمیم بل پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ

Hafiz Naeem Ur Rehman خبریں

حافظ نعیم کا حکومت کو آئینی ترمیم بل پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ
LahorePakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

کے پی اور بلوچستان کے مسائل پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے ہیں: امیر جماعت اسلامی کی لاہور میں پریس کانفرنس

/ فائل فوٹو

لاہور : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے موجودہ حالات کے تناظر میں حکومت کو آئینی ترمیم کے معاملے پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی کی حق دو عوام کو تحریک زور شور سے جاری ہے۔ آئین میں ترمیم سے متعلق بل پر انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں یہ بل ملک کیلئے خطرناک بات ہوگی، حکومت کو اس معاملے کونہیں چھیڑنا چاہیے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے بیان دیا کہ ان کےلوگوں کو ڈرایا دھمکایا جارہاہےلہٰذا سلمان اکرم کے بیان پرنوٹس لیا جائے اور انکوائری کرائی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کے پی اور بلوچستان کے مسائل پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے ہیں امریکا نوازی کے باعث ملک میں بےامنی کے حالات پیدا ہوئے ہیں۔وردی پہن کر کوئی کہہ دے کہ وہ قانون کے تابع نہیں تو ایسا نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس فائز عیسیٰایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے ماضی کا قصہ سنادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lahore Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویاہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویصدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق
مزید پڑھ »

پروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیپروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیفیصل قریشی کا فہد مصطفیٰ کو مزید ڈراموں میں کام کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

اعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہاعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہبالی وڈ کنگ میں بہت سی ناقابل یقین صلاحیتیں ہیں اس لئے ان کیلئے اس شیڈول کو جاری رکھنا آسان ہے، اداکار
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے پارلیمنٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کو قیاس آرائی قرار دیدیاپیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے پارلیمنٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کو قیاس آرائی قرار دیدیایپلزپارٹی کی صفوں میں ممکنہ آئینی ترمیم پر کوئی غور نہیں ہوا کیونکہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

حافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاحافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا بھی اعلان کیا
مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانحافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلاناگر 37 روز میں مطالبات نہ پورے ہوئے تو عوام کا سمندر چاروں طرف سے اسلام آباد پہنچے گا، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:22:07