بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

چائلڈ کیئر میں سرمایہ کاری کرنے سے زیادہ بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سالانہ سیکڑوں بچوں کی جان بچانے میں مدد سے سکتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ بچپن میں ہونے والی اموات کی ایک چوتھائی تعداد کو بچایا جا سکتا ہے جبکہ چائلڈ کیئر میں سرمایہ کاری کرنے سے زیادہ بچوں کو بچایا جا سکتا ہے۔تحقیق کے مطابق اسپتالوں میں نافذ کی جانے والی نئی ہدایات ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں بچوں کی سالانہ ہونے والی 7619 اموات میں اندازاً 2143 تک کمی لائی جا سکے گی۔

اوریگن ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق جمعے کے روز جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہوئی۔ تحقیق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی مالی اعانت سے کی گئی۔ مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ صرف ریاست اوریگن میں فی بچہ 3 ڈالر سے تھوڑی زیادہ سرمایہ کاری پر ہر سال 30 کے قریب بچوں کی جان بچا سکتی ہے۔Nov 03, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بااثر کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوتوزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بااثر کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوتملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

جین تھراپی مٹاپے کا شکار بچوں کو آرتھرائٹس سے بچا سکتی ہے، تحقیقجین تھراپی مٹاپے کا شکار بچوں کو آرتھرائٹس سے بچا سکتی ہے، تحقیقچوہوں پر کی جانے والی تحقیق میں مجموعی میٹابولک صحت کے ساتھ گھٹنوں کے آرتھرائٹس کی ابتدائی علامات میں بہتری دیکھی گئی
مزید پڑھ »

اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیااسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقمستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقدھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »

بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردبچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردبچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
مزید پڑھ »

غزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے دو روز میں 50 سے زائد بچے شہیدغزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے دو روز میں 50 سے زائد بچے شہیداس جنگ میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد مجموعی شہادتوں کی ایک تہائی سے زائد ہے اور کئی بچے لاپتا ہیں، ٹیم لیڈر یونیسیف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:10:35