وزن کم کرنے والی ادویات کے مضر اثرات سے بچنے کا طریقہ دریافت

پاکستان خبریں خبریں

وزن کم کرنے والی ادویات کے مضر اثرات سے بچنے کا طریقہ دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

سائنس دانوں نے ایک نئی طاقتور دوا کے متعلق بتایا ہے جو ناخوشگوار مضر اثرات کا سبب بنے بغیر بھوک میں کمی لا سکتی ہے

تازہ ترین تحقیق میں سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو وزن کم کرنے کی مشہور دوا استعمال کرنے والوں کو اس کے مضر اثرات سے بچنے میں مدد دے سکے گی۔

اب وزن کم کرنے کی ایک نئی دوا بیماری کا سبب بنے بغیر بھوک کم کرنے اور کیلوریز جلانے میں مدد دے سکتی ہے۔ دستیاب موجودہ علاجوں کے برعکس یہ دوا انسولین کی حساسیت کو بہتر کرتی ہے اور جسم کی کیلوریز جلانے کی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمیوزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمیweight loss drugs reduce surgery cases
مزید پڑھ »

اسموگ؛ پنجاب بھر میں 15 نومبر کو 'نماز استسقاء' ادا کی جائے گیاسموگ؛ پنجاب بھر میں 15 نومبر کو 'نماز استسقاء' ادا کی جائے گیبارانِ رحمت سے اسموگ کے اثرات کم ہوں گے، محکمہ اوقاف
مزید پڑھ »

میٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کی جانب سے گوگل اور اور مائیکرو سافٹ کے بنگ سرچ انجنز پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنا اے آئی سرچ انجن تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی انتخابات: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز ووٹ کیسے کاسٹ کریں گے؟امریکی صدارتی انتخابات: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز ووٹ کیسے کاسٹ کریں گے؟امریکا میں سال 1997 سے خلا بازوں کے لیے خلا سے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کار موجود ہے
مزید پڑھ »

ایس آئی یو کی غلطی سے نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں جانے پر معذرتایس آئی یو کی غلطی سے نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں جانے پر معذرتلوکیشن کا فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ایس آئی یو کی ٹیم غلطی سے اصل عمارت کے بجائے ساتھ والی عمارت میں چلی گئی
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے موٹی بلی وزن کم کرنے کے دوران چل بسیدنیا کی سب سے موٹی بلی وزن کم کرنے کے دوران چل بسیکروشیک نامی اس بلی کو روس کے ایک اسپتال کے تہہ خانے سے ریسکیو کیا گیا تھا جہاں یہ بلی اسکریپ، بسکٹ اور سوپ کھا پی کر مزے کررہی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:55:40