امریکا میں سال 1997 سے خلا بازوں کے لیے خلا سے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کار موجود ہے
امریکا میں جہاں اکثر لوگ 5 نومبر کو ہی ووٹ کاسٹ کریں گے وہیں ایک بڑی تعداد قبل از وقت بھی ووٹ کاسٹ کرچکی ہے اور کچھ ڈاک کے ذریعے بھی اپنے بیلٹ پُر کرکے متعلقہ اتھارٹی کو بھیج چکے ہیں۔
اس سوال کا جواب ہے ’ہاں‘، امریکی خلا باز بھی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے، اور ایسا پہلی بار بھی نہیں ہوگا بلکہ خلاز باز پہلے بھی خلائی اسٹیشن سے اپنا ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں۔ اور سال 2004 سے اب تمام امریکی صدارتی انتخابات میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود امریکی خلا بازوں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروےامریکی صدارتی انتخابات میں عوامی ووٹ فیصلہ کن نہیں ہوتا بلکہ یہ فیصلہ الیکٹورل اس بات سے ہوتا ہے کہ کونسے الیکٹرز کس ریاست سے الیکٹورل کالج کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »
صدارتی انتخابات: کروڑوں امریکیوں نے الیکشن سے 2 روز قبل ہی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیاامریکی انتخابات میں ووٹرز کو الیکشن کے دن سے قبل ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوتی ہے
مزید پڑھ »
ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگامریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے
مزید پڑھ »
صدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرسایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلیے تمام آپشنز موجود ہیں، امریکی صدارتی امیدوار
مزید پڑھ »
صدر جوبائیڈن قبل از ’پولنگ ڈے‘ میں آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گےامریکا میں صدارتی الیکشن آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں ہوں گے تاہم کچھ پولنگ اسٹیشن پر ’ارلی ووٹنگ‘ جاری ہے
مزید پڑھ »
چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیںچینی وفد میں چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کےنمائندےبھی ہوں گے: ترجمان
مزید پڑھ »