ایس آئی یو کی غلطی سے نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں جانے پر معذرت

پاکستان خبریں خبریں

ایس آئی یو کی غلطی سے نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں جانے پر معذرت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

لوکیشن کا فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ایس آئی یو کی ٹیم غلطی سے اصل عمارت کے بجائے ساتھ والی عمارت میں چلی گئی

ایس آئی یو کی ٹیم دوران تفتیش ملزم کی تلاش میں غلطی سے نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں پہنچ گئی، ایس آئی یو نے غلطی پر معذرت کر لی۔

ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ محمد شعیب میمن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایس آئی یو سی آئی اے کی ٹیم نے 8 نومبر جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ایک تفتیش کے سلسلے میں مصروف تھی کہ اس دوران ایک ملزم کی لوکیشن ٹیکنیکل ٹیم کی مدد سے موصول ہوئی جو کہ کلفٹن بلاک4 میں پائی گئی۔ اس اطلاع پر ایس آئی یو کی ٹیم لوکیٹر کے ہمراہ حاصل شدہ لوکیشن پر روانہ ہوئی اور جب ایس آئی یو کی ٹیم مذکورہ لوکیشن کے مقام پر پہنچی تو مطلوبہ نمبر کی لوکیشن ایک مقام پر ہک ہوئی اور جہاں پر موجود اسٹاف نے ایس آئی یو کی ٹیم کو بتایا کہ یہ نجی ٹی وی چینل ہے،

ایس آئی یو کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غلط جگہ آنے پر معذرت کی اور درست بلڈنگ میں پہنچ کر مطلوبہ ہدف حاصل کیا۔Nov 11, 2024 11:54 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خالق آپ کا برا نہیں سوچ سکتا، نوجوان اللہ پر اپنا ایمان مضبوط رکھیں: نعمان اعجازخالق آپ کا برا نہیں سوچ سکتا، نوجوان اللہ پر اپنا ایمان مضبوط رکھیں: نعمان اعجازحال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »

شمعون عباسی نے ہمایوں سعید کو کیا مشورہ دیا؟شمعون عباسی نے ہمایوں سعید کو کیا مشورہ دیا؟شمعون عباسی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیاوفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کے تحفظات دور کیے گئے مگرجب یہ جیل میں اپنے بانی سے ملنے گئے تو انہیں ڈانٹ ڈپٹ کی گئی: عطا تارڑ کی گفتگو
مزید پڑھ »

پربھاس کی فلم 'سالار پارٹ 1' نے ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر 250 دن مسلسل ٹرینڈ کرنے کا ریکارڈ قائم کردیاپربھاس کی فلم 'سالار پارٹ 1' نے ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر 250 دن مسلسل ٹرینڈ کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا’سالار پارٹ 1‘ ٹی وی پر بھی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں میں شامل ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

لبنان؛ اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 3 صحافی شہیدلبنان؛ اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 3 صحافی شہیداسرائیلی حملے میں حزب اللہ سے وابستہ ٹی وی المدار کے وسام قاسم اور المیادین ٹی وی کے محمد ردا اور غسان نجار شہید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:08:50