حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی
/ اسکرین گریب
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے نوجوانوں کو اللہ پر کامل یقین رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ایک سوال کے جواب میں نعمان اعجاز نے کہا کہ یہ سچ ہے ہمیں ہر چیز اللہ سے ملتی ہے، ہم یہ سب نعمتیں کیسے حاصل کرسکتے ہیں، ہم خود کیا کر سکتے ہیں؟ ہم کچھ نہیں کرسکتے، اسی لیے ہمیں اللہ کا زیادہ سے زیادہ شکر ادا کرنا چاہیے۔نعمان اعجاز کی گھر میں برتن دھونے کی ویڈیو وائرل
انہوں نے حاضرین سے مخاطب ہوکر کہا کہ میں یہ باتیں آپ سب کو متاثر کرنے کیلئے نہیں کر رہا ہے لیکن یہ ہی حقیقت ہے کہ ہمارا ایمان مضبوط ہونا چاہیے۔ سینئر اداکارکا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ نوجوانوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ خود پر یقین رکھنا سیکھیں اور ہمیشہ اللہ سے امیدیں رکھیں، آج جو کچھ مجھے کامیابی ملی ہے اس کیلئے میں نے بہت انتظار کیا ہے، میں نے بہت جدوجہد کی ہے، لوگ میری باتوں کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن میں ان پر دھیان نہیں دیتا، خود پر یقین رکھیں اور اپنے کام پر توجہ دیں۔
انٹرویو کے آخر میں نعمان اعجاز نے کہا کہ ہمیشہ اللہ کا شکر ادا کریں، ناکامی کے بعد اللہ پر الزام نہ لگائیں،خالق آپ کے بارے میں برا نہیں سوچ سکتا، اللہ پر اپنا توکل مضبوط کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیآپ کے تمام احتجاج فلاپ ہوئے، آپ سے ایس سی او کے موقع پر احتجاج کرنے کا کہا لیکن کسی نے عمل نہیں کیا، عمران خان
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ، علی امین گنڈاپور نےکالعدم تنظیم سے بات کرنےکا اختیار مانگ لیاآپ میزبانی کرلیں، مذاکرات پر ہمیں اعتراض نہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیاذرائع کا کہنا ہےکہ نوجوان فاسٹ بولر وائٹ بال کرکٹ پر فوکس رکھنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »
پی آئی اے چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں، اونے پونے نہیں بیچ سکتا: وزیرنجکاریپی آئی اے کا خسارہ عوام نہیں اٹھا سکتے اس لیے بیچ رہے ہیں، پی آئی اے قومی اثاثہ ہے اونے پونے نہیں بیچ سکتا: عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »
اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیاتفضائی آلودگی اور اسموگ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسلہ بن چکا ہے تمام کمیونٹیز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیں’’خدا کا خوف کریں اور اپنے الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں‘‘
مزید پڑھ »